آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

ایم اے راجا

محفلین
میرے پرس میں قومی شناختی کارڈ، سروس کارڈ، اےٹی ایم کارڈ، کچھ وزیٹنگ کارڈ، کچھ تصویریں اور کچھ پیسے ہوتے ہیں، چھوٹا سا پرس ہے ناں۔
 
ماوراء

محفلین
ماوراء ڈیلی یوز کے بیگ میں اتنی ساری چیزیں ۔۔:confused:۔۔۔ یہ سب تو میرے بیگ میں تب ہوتا ہے جب سفر پر جا رہی ہوں ۔۔ :)

تو سارہ سارا دن سفر میں ہی تو ہوتی ہوں نا:grin:۔۔میرا مطلب ہے کہ دن میں اگر بارہ گھنٹے ہیں تو تقریباً نو، دس گھنٹے باہر ہوتی ہوں، ضرورت کی ساری چیزیں ساتھ رکھتی ہوں۔

بلکہ سارہ میرا بیگ کچھ بھی نہیں ہے۔ بہت سے لوگ دو دو بیگز لاتے ہیں، ایک تو چھوٹا پرس اور دوسرا بیگ۔ اور یہاں تک کہ کچھ جوتے بھی ساتھ لاتے ہیں جاب پر۔۔۔یہاں کا موسم اور حالات کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ بندے کو ہر وقت ساتھ چیزیں رکھنا پڑتی ہیں، جیسے سردیوں میں لوگ لانگ شوز پہنتے ہیں، لیکن اکثر جاب پر آ کر اتار دیتے ہیں، اور ساتھ ایزی جوتے لائے ہوتے ہیں وہ پہن لیتے ہیں۔
اور چھتری تو بالکل سائز میں چھوٹی سی ہے، ایک مٹھی جتنا سائز ہوتا ہے اس کا۔ اور جیکٹ کو وہ بڑی والی جیکٹ نہ سمجھنا۔۔۔:grin:وہ اتنی ہلکی سی ہے کہ اسے تہہ کروں تو بالکل ہی چھوٹی ہو جاتی ہے۔ نہ ہی اس کا وزن۔ آجکل صبح سردی اور دوپہر کو گرمی ہوتی ہے۔ تو صبح سبھی پہن کر نکلتے ہیں، دوپہر کو اس کی ضرورت نہیں رہتی۔
 
ماوراء

محفلین
دیکھا ماوراء کا کمال:grin: ویسے حیران میں بھی ہوں ابھی تک ماوراء کے اس کمال پر

حیران نہ ہوں عنبرین (عنبرین کہہ لیا کروں کیا؟ ڈیمسل کہتے ہوئے مشکل سی ہوتی ہے:() چیزوں کو چھوٹا چھوٹا دیکھیں، میرے بیگ میں تو ابھی بھی اتنی جگہ فالتو ہوتی ہے۔
ویسے سوچ رہی ہوں کہ چیزوں کا سائز دکھانے کے لیے تصویر پوسٹ کر دوں۔ :grin:
 
آپیا آپ دونوں اپنے فوٹوز کی ایک ایک کاپی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

نہیں نہیں مجھے مت ارسال کیجئے گا۔
واللہ مین کیا کرونگا بھلا انکا۔۔۔۔۔ :) ;)
 
ماوراء

محفلین
یہاں بڑے بیگ کا ہی فیشن چل رہا ہے لیکن جو مجھے پسند آ جائے وہی میرے لیے فیشن بن جاتا ہے یہ نہیں دیکھتی کہ چل کیا رہا ہے۔۔:rolleyes:
تم تو اپنے بیگ کو پرس نہ ہی کہو۔۔یہ پرس نہیں بیگ لگ رہا ہے چھتری تک تو اس میں آ جاتی ہے اور جیکٹ۔:rolleyes:۔۔۔میں 2 ' 3 دن میں نہیں الٹتی بلکہ 2 یا 3 ہفتے بعد صاف کرتی ہوں۔۔
ہاں واقعی، مجھے بھی جو پسند آ جائے وہی لیتی ہوں۔ اور کچھ نہیں دیکھتی۔
پرس کہاں کہا۔۔کب سے بیگ ہی تو کہہ رہی ہوں۔ :grin:اور ہاں جیکٹ۔۔کوٹ نہیں۔;)
 
damsel

معطل

تو سارہ سارا دن سفر میں ہی تو ہوتی ہوں نا:grin:۔۔میرا مطلب ہے کہ دن میں اگر بارہ گھنٹے ہیں تو تقریباً نو، دس گھنٹے باہر ہوتی ہوں، ضرورت کی ساری چیزیں ساتھ رکھتی ہوں۔

بلکہ سارہ میرا بیگ کچھ بھی نہیں ہے۔ بہت سے لوگ دو دو بیگز لاتے ہیں، ایک تو چھوٹا پرس اور دوسرا بیگ۔ اور یہاں تک کہ کچھ جوتے بھی ساتھ لاتے ہیں جاب پر۔۔۔یہاں کا موسم اور حالات کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ بندے کو ہر وقت ساتھ چیزیں رکھنا پڑتی ہیں، جیسے سردیوں میں لوگ لانگ شوز پہنتے ہیں، لیکن اکثر جاب پر آ کر اتار دیتے ہیں، اور ساتھ ایزی جوتے لائے ہوتے ہیں وہ پہن لیتے ہیں۔
اور چھتری تو بالکل سائز میں چھوٹی سی ہے، ایک مٹھی جتنا سائز ہوتا ہے اس کا۔ اور جیکٹ کو وہ بڑی والی جیکٹ نہ سمجھنا۔۔۔:grin:وہ اتنی ہلکی سی ہے کہ اسے تہہ کروں تو بالکل ہی چھوٹی ہو جاتی ہے۔ نہ ہی اس کا وزن۔ آجکل صبح سردی اور دوپہر کو گرمی ہوتی ہے۔ تو صبح سبھی پہن کر نکلتے ہیں، دوپہر کو اس کی ضرورت نہیں رہتی۔

تو سب لوگ مل ملا کر ایک الماری کیوں نہیں لے لیتے آفس والے:rolleyes: ایسی بھی کیا پر مشقت زندگی:(
 
عندلیب

محفلین
باہر جاتے ہوئے میرے پرس میں ان چیزوں کا رہنا ضروری ہوتا ہے :
دودھ کی بوتل ، پانی کی بوتل ، ایک دو پمپرز ، ویٹ وائپز ، فلیٹ کی چابی اور اقامہ۔
 
damsel

معطل
باہر جاتے ہوئے میرے پرس میں ان چیزوں کا رہنا ضروری ہوتا ہے :
دودھ کی بوتل ، پانی کی بوتل ، ایک دو پمپرز ، ویٹ وائپز ، فلیٹ کی چابی اور اقامہ۔

تو ساتھ کون ہوتا ہے جس کے لیے اتنی تیاریاں کر کے نکلتی ہین آپ ان جناب یا جنابہ کا نام بھی تو بتائیں نا
بے بی یا پھر بابا؟:)
 
Top