آپکے انٹرنیٹ کی سپیڈ کیا ہے

MuhammadAsfand

محفلین
میر پاس 4 ایم کی کے 3 کنکیشن ہیں‌لوڈ بیلسنگ کا نتجیہ
1یم بی اور 371 کے بی
10479061_664186443668773_2108171141676467517_n.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
تصویر کے نچلے دائیں کونے پر کچھ لکھا ہوا ہے؟ :)
میرے سیل پر 30 میگا بٹس، ٹیبلٹ پر 16 میگا بٹس، گھریلو کنکشن 24 میگا بٹس جبکہ آفس میں آپٹک فائبر لگی ہے :)
 
MuhammadAsfand

محفلین
تصویر کے نچلے دائیں کونے پر کچھ لکھا ہوا ہے؟ :)
میرے سیل پر 30 میگا بٹس، ٹیبلٹ پر 16 میگا بٹس، گھریلو کنکشن 24 میگا بٹس جبکہ آفس میں آپٹک فائبر لگی ہے :)
جناب میں جو ونڈو استعمال کر رہا ہوں میں نے اسے کریک نہی کیا 30 دن ٹرائل استعمال کیا اور اب ایسے ہی استعمال کر رہا ہوں

لگتا ہے آپ پاکستان میں نہی رہتے
 
MuhammadAsfand

محفلین
لوڈ بیلینسنگ کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟ اور وہ کیسے کرتے ہیں؟
مشلا اگر آپ کے پاس 2 ایم بی کے دو کنکیشن ہیں آپ ان کو ایک کمپوٹر پر ایک وقت میں استعمال نہی کر سکتے ان کو یکجا کرنے کے لئے جو طریقہ استعمال ہوتا ہے اسے لوڈ بیلینسنگ کہتے ہیں
 
میرے پاس گھر میں 5 ایم بی اور آفس میں 10 ایم بی ہے
اور جب گھر اور آفس میں وائی فائی ہے تو موبائل ڈیٹا میں انٹر نیٹ چالو کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
پیسے فالتو ہیں کیا؟
 
یہ تو پیکج ہوتا ہے۔ 20 یورو میں مجھے 1000 منٹ ٹاک ٹائم، 1000 ایس ایم ایس اور 10 جی بی 4 جی کا ڈیٹا ٹرانسفر (لمٹ پورا ہونے پر تھری جی پر ان لمیٹڈ) ملتا ہے تو میں کیوں انکار کروں :)
ویسے میرے پیکج میں 7 ممالک میں فری رومنگ بھی شامل ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
جناب میں جو ونڈو استعمال کر رہا ہوں میں نے اسے کریک نہی کیا 30 دن ٹرائل استعمال کیا اور اب ایسے ہی استعمال کر رہا ہوں
میرے سیل پر 30 میگا بٹس، ٹیبلٹ پر 16 میگا بٹس، گھریلو کنکشن 24 میگا بٹس جبکہ آفس میں آپٹک فائبر لگی ہے :)
لگتا ہے آپ پاکستان میں نہی رہتے
جی واقعی، میں پاکستان میں نہیں رہتا :)
 
یہ تو پیکج ہوتا ہے۔ 20 یورو میں مجھے 1000 منٹ ٹاک ٹائم، 1000 ایس ایم ایس اور 10 جی بی 4 جی کا ڈیٹا ٹرانسفر (لمٹ پورا ہونے پر تھری جی پر ان لمیٹڈ) ملتا ہے تو میں کیوں انکار کروں :)
ویسے میرے پیکج میں 7 ممالک میں فری رومنگ بھی شامل ہے :)
کویت میں بھی ایسے پیکج ملتے ہیں۔ فون کمپنیاں سیل فون، منٹس اور ڈیٹا پیکج دیتی ہیں۔ مگر میں ایسے کسی پیکج سے فائدہ نہیں اٹھاتا۔ :)
الحمدللہ ضرورت نہیں ہے۔
 
ہمارے ہاں قانون ہے کہ کم از کم ایک میگا بٹ کا کنکشن ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ اس لئے اس کے بغیر کچھ بھی پیکج نہیں ملتے :)
 
شہزاد وحید

محفلین
یہ تو پیکج ہوتا ہے۔ 20 یورو میں مجھے 1000 منٹ ٹاک ٹائم، 1000 ایس ایم ایس اور 10 جی بی 4 جی کا ڈیٹا ٹرانسفر (لمٹ پورا ہونے پر تھری جی پر ان لمیٹڈ) ملتا ہے تو میں کیوں انکار کروں :)
ویسے میرے پیکج میں 7 ممالک میں فری رومنگ بھی شامل ہے :)
جیلیسی ڈاؤنلوڈڈ
 
یہاں فون میں ان کمنگ فری ہے اور لینڈ لائن کے بس سالانہ چارجز ہوتے ہیں۔ باقی سارا سال جتنی مرضی کال کر لیں لینڈ لائن سے ۔ اس لئے سیل سے فون کرنے کی نوبت بھی بہت کم آتی ہے۔ انٹنیشنل کال بھی زیادہ تر وائبر اور سکائپ سے ہوتی ہے۔
 
ہمارے ہاں قانون ہے کہ کم از کم ایک میگا بٹ کا کنکشن ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ اس لئے اس کے بغیر کچھ بھی پیکج نہیں ملتے :)
یہاں فون میں ان کمنگ فری ہے اور لینڈ لائن کے بس سالانہ چارجز ہوتے ہیں۔ باقی سارا سال جتنی مرضی کال کر لیں لینڈ لائن سے ۔ اس لئے سیل سے فون کرنے کی نوبت بھی بہت کم آتی ہے۔ انٹنیشنل کال بھی زیادہ تر وائبر اور سکائپ سے ہوتی ہے۔
 
منیر

محفلین
میرے پاس ابھی یہاں سعودیہ میں 1 ایم بی وائی فائی کنکشن ہے جو میرے سسٹم ، ٹیب اور موبائل کو کنکٹ رکھتا ہے :)
 
Top