Mawra نے کہا:تو آپ اس قابل نہیں تھے کیا۔۔۔شیخو نے کہا:یہ سب ہماری آمد سے ہوا ہے۔۔۔جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے۔۔۔کہ یہاں ہم آ چکے ہیں۔۔۔تبھی سے یہ فورم مشہور ہو گیا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔شیخو آپ کو خوش آمدید۔۔
![]()
![]()
![]()
شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا![]()
![]()
![]()
shoiab safdar نے کہا:خوش آمدید
آپ کی طرف سے بھی۔۔۔RAHIM.b نے کہا:میری طرف سے بھی..............................
lol ۔۔۔چلیں شکر ہے۔۔۔کچھ ہوئے تو سہی۔۔huh ۔شیخو نے کہا:Mawra نے کہا:تو آپ اس قابل نہیں تھے کیا۔۔۔شیخو نے کہا:یہ سب ہماری آمد سے ہوا ہے۔۔۔جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے۔۔۔کہ یہاں ہم آ چکے ہیں۔۔۔تبھی سے یہ فورم مشہور ہو گیا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔شیخو آپ کو خوش آمدید۔۔
![]()
![]()
![]()
شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا![]()
![]()
![]()
پہلے نہیں تھا آپ کے جواب کے بعد کچھ محسوس ہوا ہے کہ اب اس قابل ہو گیا ہوں
![]()
نا پا جی نا۔جو جی چاہے لے لیں۔۔قسم،ایسا ہم نے کب کیاRAHIM.b نے کہا:شیخو میں نے آپ کو صرف خوش آمدید کیا تھا مگر................................کوئ لینے دینے کی باتیں ھو رھی ھیں؟؟؟
شیخو نے کہا:سب کو آداب
اس محفل میں نیا ہوں مگر اس برقی دنیا کی رنگینیوں کو دیکھتا رہتا ہوں۔جی میں آیا اس محفل کی رنگینیوں کو کیوں ضائع کروں۔سو چلتا پھرتا ادھر بھی آ پہنچا۔اب یہاں اس ناچیز کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے گا،کچھ معلوم نہیں۔
نام : نیر احمد شیخو
پتہ :پاکستان لاہور
![]()