آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
تبسم نے تو آپس کی باتیں اور ادھر اُدھر کی باتوں ہی میں پانچ ہزار سکور کر لیے۔ اگر باقی دھاگوں میں بھی متحرک ہوتیں تو شمشاد بھائی کا ریکارڈ خطرے میں تھا۔ :oops:
ہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

وہ ایک دو دھاگوں میں باتیں کر کے تھک جاتی ہے۔
میں نے باتیں بھی کی ہی کہاں بھائی اگر کر نی شروع کی تو سامنے والا بیزار ہو جائے گا اوراُس کا یہ حال ہو جائے گا:notlistening:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top