آپس کی باتیں

شمشاد

لائبریرین
تمہارے مطلب کی فی الحال نہیں ہو رہیں۔
بس ذرا تبسم تھانے آ جائے، پھر بیشک پوچھ لینا۔
 

عثمان

محفلین
تبسم نے تو آپس کی باتیں اور ادھر اُدھر کی باتوں ہی میں پانچ ہزار سکور کر لیے۔ اگر باقی دھاگوں میں بھی متحرک ہوتیں تو شمشاد بھائی کا ریکارڈ خطرے میں تھا۔ :oops:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top