آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
چلیں کسی دن تھانہ بھی دیکھ لیتے ہیں انکا
تھانہ بھی کوئی دیکھ نے کی چیز ہے کا
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ تبسم تھانے سے اتنا ڈرتی کیوں ہے؟
میں نہیں ڈرتی ہوں بھائی میں نے ایک بار نہیں کہہ دیا ہے نا وہاں آنے کے لیے تو اب میں وہاں نہیں جاؤں گی
 

شمشاد

لائبریرین
میں پاکستان گیا ہوا تھا، پھر مزید ایک ایسے شہر میں جہاں ابھی تک بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top