آپس کی باتیں دوسری لڑی

تبسم

محفلین
السلام علیکم!
تو شمشاد بھائی اور تبسم میں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔ اب باقاعدگی سے یہاں آتے رہیے گا۔
اور باقی اراکین سے بھی گزارش ہے کہ یہاں آتے رہیے گا اور آپس کی باتیں شیئر کرتے رہیے گا۔
وعلیکم السلام
میں تو آگئ ہوں تھُڑی لیٹ:)
یہ بہت اچھا کام کیا ہے اشتیاق بھائی آپ نے۔

اب یہ تبسم کہاں رہ گئی؟
مجھے کہانا جانا ہے بھائی یہیں تو ہو نا ہے
بلکہ تبسم کی اس دھاگے میں کثرت موجودگی کے باعث "تبسم کی باتیں " ہی رکھ دیا جائے تو کیسا ہے۔ :chatterbox:
دیکھ لیں بھائی یہاں میں نہیں کون زیادہ آتے ہیں
 

تبسم

محفلین
آپس کی بات میں سب مداحوں کو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منیب اور سیٹھی آپ کے ساتھ ہیں لیکن کہاں ہیں۔
نظر نہیں آرہے ہیں
وعلیکم اسلام
آپ جب کھے رہے ہیں کے منیب اور سیٹھی یہاں ہے تو آپ کو نظر کیوں نہیں آرہے ہیں
 
Top