آپس کی باتیں دوسری لڑی

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم!
تو شمشاد بھائی اور تبسم میں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔ اب باقاعدگی سے یہاں آتے رہیے گا۔
اور باقی اراکین سے بھی گزارش ہے کہ یہاں آتے رہیے گا اور آپس کی باتیں شیئر کرتے رہیے گا۔
 

نیلم

محفلین

زبیر مرزا

محفلین
آپس کی اور خوشی کی بات یہ ہے کہ ایک محفلین راشد اشرف صاحب کراچی میں ہمارے محلے دار نکلے :)
کل ان شاءاللہ بروزاتواران سے ملاقات ہوگی :)
 
Top