آن لائن فری اسلامی کتاب خانہ

عاصم مٹھو

محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم

صراطِ مستقیم ڈاٹ کام ایسی ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو قرآن، تفسیر اور حدیث کی کتابوں کے علاوہ اہلِ حدیث، دیوبندی، اور بریلوی مکتبہ فکر کی تقریباً 1500 کتابیں مفت ملیں گی۔
اس کے علاوہ ردِ قادیانیت پر لکھی گئی بہت سی کتابوں کے ساتھ ساتھ ہارون یحییٰ کی کتابیں بھی مل جائیں گی۔ ان شاء اللہ

لنک یہ ہے۔
http://www.sirat-e-mustaqeem.com/
 
ابو ثمامہ

محفلین

(¯`'•.¸(¯`'•.¸, _________________ , .•'´¯) .•'´¯)
(¯`'•.¸(¯`'•.¸««««««««««««»»»»»»»»»»»¸.•'´¯).•'´¯)
--==>>>---> جزاك اللہ خيرا <---<<<==--
(_¸.•'´(_¸.•'´»»»»»»»»»»»`'•¸_)'•.¸_)
(_¸.•'´(_¸.•'´¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯¯ `'•.¸_)`'•.¸_)​
 
الف عین

لائبریرین
مذہب کے جو محدود معنی اردو میں مراد لئے جاتے ہیں، وہ درست نہیں۔ درست استعمال میں تو مسلک بھی مذہب کے تحت آ جاتا ہے۔ شاکر نے عربی لحاظ سے درست لکھا تھا۔
 
بھائی نے مذہب کا لفظ ٹھیک استعمال کیا ہے۔ دین اسلام ہے اور اس دین پر عمل کرنے کے لیے مختلف مذاہب و مسالک ہیں۔ اور یہ الفاظ مفہوم کے اعتبار سے یکساں ہیں۔مسلمانوں میں معروف فقہی گروہوں کو مذاہب اربعہ کا نام دیا جاتا ہے۔
 
میرے خیال میں یہ بہت اچھی ویب سائٹ ہے اور ویب سائٹ والوں نے با قاعدہ طور پر لکھا ہوا ہے ک ہم نے تمام مسا لک کی کُتب اور قران حدیث کی کتب جمع کر دی ہیں باقی تحقیق اپ کا کام ہے
میرے خیال میں اس ویب سائٹ والوں کا مقصد ایک ہی جگہ پر تمام بکس کو جمع کرنا تھا تا کہ کسی خاص فرقہ کے لوگ ہی اس سے مستفید نا ہوں بلکہ ھر کوئی خوشی سے ائے اوردین کو سمجھنے کی جتنا ہو سکے اتنا کوشش کرے
 
arifkarim

معطل

لیجئے ایک اور اسلامی مجاہد کی محفل پر تشریف آوری مبارک! :)
الحمدللہ محفل کو بم سے اڑایا نہیں جا سکتا :)
 
اک ھندوستانی یا آپ کی زبان میں بھارتی کو ضرور افسوس ہورہا ہے اس پورے مکالمے کو پڑھ کر کہ اسلامی ملک کے نام پر بنی سرزمین میں اتنی دہریت؟
ابھی آپ نے دیکھا کیا ہے ذرا محفل کے پرانے صفحات کھنگال کر دیکھیے۔ اپنے یہاں لاکھ اختلافات کے باوجود صورت حال ایسی نہیں ہے۔ محفل پہ سارا موڈ چوپٹ ہوگیا یہاں تو ہر ایک شتر بے لگام ہے۔
 
Top