آنگن کی رونق

سید عمران

محفلین
واہ واہ کیا کیا پلان ہیں ابھی ضرورتِ رشتہ سے آپ کے لئیے دیکھا ہے ؀


ضرورت رشتہ لڑکی عقدثانی
حسینی سادات خوبصورت ویری فیر نیک سیرت بی ایس سی ‘ ایم بی اے تین سالہ ڈپلومہ ان سافٹ ویر انجنیئر Oracle قد 5′-8” عمر 36 ۔ جو دوبئی کی ایک کمپنی میں منیجر ہے کیلئے موزوں رشتہ مطلوب ہے۔ بعض ناگزیر وجوہات کی وجہ سے علحدگی ہوگئی ۔ لڑکی کنواری ہے ۔ بیوی بچے والے ہر گز زحمت نہ کریں ۔ ربط پیدا کریں۔
ہمیں لڑکی کی ڈگریاں اور ملازمتیں نہیں چاہئیں۔۔۔
صرف اور صرف لڑکی چاہیئے!!!
 
Top