اصغر گونڈوی آنکھوں میں‌تیری بزمِ تماشا لئے ہوئے - اصغر گونڈوی

کاشفی

محفلین

ٹیگ نہ ہونے کی وجہ کر ایسا ہورہا ہے۔۔۔ معذرت خواہ ہوں۔​
عمدہ و مکمل غزل سے محظوظ کرنے کے لیئے آپ کا بیحد شکریہ جناب سخنور فرخ منظور صاحب! ​
ٹیگ کا کوئی حل بتا دیں پلیز۔​
 

محمد وارث

لائبریرین
ٹیگ نہ ہونے کی وجہ کر ایسا ہورہا ہے۔۔۔ معذرت خواہ ہوں۔​
ٹیگ کا کوئی حل بتا دیں پلیز۔​

فی الحال تو اس کا کوئی حل نئے فورم پر نہیں ہے، آپ کے علم میں دوبارہ ہونے والی پوسٹ آ جائے تو بتادیں، حتی المقدور اسے ضم کر دیا جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top