!آفس 2007 کا ایک انمول کارنامہ!

arifkarim

معطل
اب آپ اپنے آفس 2007 میں انتہائی کمپلس فانٹس مثلاً نفیس نستعلیق یا جوہر نستعلیق کے ساتھ انتہائی تیزی سے لکھ سکتے ہیں اور اسکی وجہ اسکا نیا usp10.dll ہے۔ یہی dll اگر c:\windows\system32 کے فولڈر میں ڈالا جائے تو تمام پروگرامز مثلاً notepad اور wordpad وغیرہ بھی بہت تیز ہوجاتے ہیں۔. IE7 میں عماد نستعلیق اور نفیس نستعلیق کی سپیڈ 8x کرنے کیلئے کے لئے اسے C:\program files\internet explorer کے فولڈر میں ڈالیں۔ یقین نہیں آیا؟

خود آزما کر دیکھیں!

overwrite کا طریقہ: جس فولڈر میں usp10.dll موجود ہو، وہاں جا کر پورانے والے کو usp10.old میں rename کر دیں. اور نیا والا وہاں کاپی کر لیں۔ اسکے بعد اپنا کمپیوٹر ری اسٹارٹ کریں!

link: http://www.sendspace.com/file/apzlls

میں‌ اس وقت اردو ویب فورم، نفیس نستعلیق میں براوز کر رہا ہوں، تاہوما کی سپیڈ سے!!!!!!!
 
نبیل

تکنیکی معاون
نظامی، ذرا تم بھی ٹیسٹ کرکے بتاؤ کہ کیا واقعی فونٹس کی رینڈرنگ اس usp10.dll کے استعمال سے بہتر ہو جاتی ہے؟
 
arifkarim

معطل

اسکا ورژن 1.626.5756.0 ہے۔ اور اس سے تمام فانٹس بہت تیز ہو جاتے ہیں۔ پتہ نہیں آپ لوگوں کے پاس کیوں نہیں‌چل رہا! شاید آپ نے انسٹالیشن درست نہیں کی! c:\windows\system32 میں overwrite کر نے کے بعد کمپیوٹر ری اسٹارٹ کر نا ضروری ہے۔
 
arifkarim

معطل
مجھے بھی کچھ خاص فرق محسوس نہیں ہوا۔

فرق تب محسوس ہوگا جب اسکی انسٹالیشن درست ہوگی۔ اس کو ٹیسٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے:
اپنا internet explorer کھولیں اور اس لنک پر جائیں:http://www.urdupoint.com/

اگر آپ کے پاس پورانا 1.473.4067.0 ورژن ہوا تو یہ پیج بہت ہی آہستہ لوڈ ہوگا اور سکرول ہوگا۔

اب اپنا internet explorer بند کردیں اور c:\program files\internet explorer کے فولڈر میں جاکر نیا والا usp10.dll کاپی پیسٹ کر لیں۔

اب دوبارہ اُسی سائٹ پر جائیں اور دیکھیں کیا آپ کو کچھ فرق محسوس ہوا؟
 
رضا

معطل
لگتا تو ہے کہ کچھ فرق پڑا ہے۔
میں نے یہ چیک کرنے کیلئے یہاں ایک پوسٹ پاک نستعلیق میں‌کی ہے۔
پہلے جب پاک نستعلیق کسی جگہ لگایا جاتا تو وہاں سے گزرتے ہوئے جھٹکا سا لگتا تھا۔آہستہ آہستہ سکرول ہوتا ہے۔جبکہ اب ایسا نہیں ہے۔اسی رفتار میں سکرول ہوتا ہے۔
لیکن م ایس ورڈ میں میرے پاس آہستہ آہستہ ہی سکرول ہو رہا ہے۔ شاید انسٹالیشن صحیح نہ ہوئی ہو ونڈوز/سسٹم32 میں؟ جیسا آپ نے کہا تھا کہ پرانے والی فائل کا نام usp10.oldکردیں تو وہ کرکے میں نے آپ کی فراہم کردہ فائل پیسٹ کردی تھی۔پرانی فائل حذف نہ کردوں؟؟اس کا حل ارشاد فرما دیجئے۔
 
شکر ہے کسی کو تو اس ناچیز کی بات کا یقین ہوا۔ اگر آپ کے پاس آفس 2003 ہے تو
C:\Program Files\Common Files\Microsoft Shared\Office 10 or Office 11 کے فولڈر میں جا کر اسے overwrite کر دیں۔

اگر آپ پاک نستعلیق کی طرح سست رفتار نفیس نستعلیق کا بھی کوئی سیمپل چیک کرنے کیلئے پیش کر دیں تو جن کو یقین نہیں‌ آرہا، ان کے بھی ہوش ٹھکانے آجائیں گے!

system32 کے فولڈر میں پورانی فائل delete کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔ ۔ ۔

اس بارے میں مزید معلومات:
http://scripts.sil.org/cms/scripts/...si&format=file&media_id=ChangingUniscribe.pdf
 
رضا

معطل
میں نے وہ فائل
C:\Program Files\Common Files\Microsoft Shared\OFFICE11
کرکے چیک کیا ہے۔پہلے سے رفتار بہتر ہوگئی ہے۔
لیکن تاہوما جتنی رفتار نہیں ہے م ایس ورڈ میں ۔۔اس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ اگر مائیکروسافٹ والے USP10.DLL کو مزید اپڈیٹ کردیں۔تو شاید وزنی فونٹس بھی ٹھیک کام کرنے لگیں۔
 
رضا

معطل
رینڈرنگ تو ٹھیک ہورہی ہے یہاں ۔۔لیکن نفیس نستعلیق لگانے سے فورم کا حلیہ بگر جاتا ہے۔جیسے اسی پوسٹ میں‌میں نے نفیس نستعلیق لگایا تو بعض پٹیاں چوڑائی میں لمبی اور بعض 1 کی بجائے 3 ظاہر ہورہی ہیں؟ یہ فونٹ کا مسئلہ لگتا ہے۔اس کا بھی حل ہونا چاہیے۔
 
رضا

معطل
کیا خیال ہے؟ اگر نوری نستعلیق کے تمام ترسیمہ جات کو اکٹھا کر کے ایک یونی نوری نستعلیق فونٹ بنا لیا جائے۔بھلے وزنی ہوجائے۔لیکن Usp10.dll فائل کی وجہ سے ہوسکتا ہے کہ فاسٹ رینڈرنگ کرے۔اس طرف بھی کوئی کرم نوازی فرمائیں۔
 
دوست

محفلین
نوری نستعلیق کے لگیچرز اکٹھے کرکے دو عدد فونٹس بنائے جاچکے ہیں۔ لیکن ڈویلپرز شاید ناراض ہیں ہم سے۔
 
arifkarim

معطل
نوری نستعلیق کے لگیچرز اکٹھے کرکے دو عدد فونٹس بنائے جاچکے ہیں۔ لیکن ڈویلپرز شاید ناراض ہیں ہم سے۔

جی وہ فانٹس بھی اس dll پر ٹیسٹ ہو چکے ہیں اور واقعی بہت تیز کام کرتے ہیں۔ جہاں‌تک ان کو ریلیز کرنے کا سوال ہے تو اسکا اللہ ہی حافظ ہے!
 
arifkarim

معطل
رینڈرنگ تو ٹھیک ہورہی ہے یہاں ۔۔لیکن نفیس نستعلیق لگانے سے فورم کا حلیہ بگر جاتا ہے۔جیسے اسی پوسٹ میں‌میں نے نفیس نستعلیق لگایا تو بعض پٹیاں چوڑائی میں لمبی اور بعض 1 کی بجائے 3 ظاہر ہورہی ہیں؟ یہ فونٹ کا مسئلہ لگتا ہے۔اس کا بھی حل ہونا چاہیے۔

[FONT="Nafees Nastaleeq v1.01"]میں‌ نے اس پوسٹ میں‌ نئے والے نفیس نستعلیق کو اپلائی کیا ہے۔ بتائیں‌ کیسا لگ رہا ہے؟[/FONT]
 
Top