آصف زرداری نہ کھپے

زینب

محفلین
پا جی سنا ہے زرداری اپنے دستخط شدہ معاہدے سے ایک بار پھر مکر گیا۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔ہن آرام ای نواز شریف ۔۔۔۔ہور زرداری تے اعتبار کر
 
طالوت

محفلین
میرا موڈ: (پریشان)

پریشانی میں ایسی حرکتیں سر زرد ہو جاتی ہیں ۔۔۔ اور پریشانی بھی پتہ ہے مجھے
وسلام
 
بدقسمتی سے زرداری وہ کام نہیں‌کررہے ہیں‌جسکی ان سے توقع تھی۔ نہ ٹرتھ اینڈ ری کونسئلیشن کمیشن کا قیام عمل میں‌ارہا ہے نہ مشرف کا احتساب ہورہا ہے حتی یہ کہ پارٹی امریت پاکستان میں مسلط کی جارہی ہے۔ دوسری طرف باجوڑ سے لاکھوں پاکستانی خانہ برباد ہوگئے ہیں‌اور ایک قتل عام جاری ہے۔ یہ عمل پاکستان کو بربادی کی طرف لے جارہاہے۔
پیپلز پارٹی بھی اپنی شناخت کھورہی ہے۔
ملاحظہ ہوحقانی کا یہ حق بھرا کالم

پھر الطاف کی تنظیم بھی پیپلز پارٹی کی چاکری کررہی ہے جیسے وہ مشرف کی کرتی تھی۔ اور پی پی نے قاف لیگ سے راہ رسم بھی بڑھائی ہے۔ اس صورت حال میں صرف مشرف کے گل ہوجانے سے کیا پاکستان میں روشنی بڑھ سکے گی؟
 
ظفری

لائبریرین

ارے ایسی بھی کیا بے دلی ہمت علی ۔۔۔۔ ہم تو خود کو آپ کے مسلسل کہنے پر زرداری کی حمایت پر تیار کر چکے تھے ۔ ;)
 
ارے ایسی بھی کیا بے دلی ہمت علی ۔۔۔۔ ہم تو خود کو آپ کے مسلسل کہنے پر زرداری کی حمایت پر تیار کر چکے تھے ۔ ;)
شکریہ ظفری
حقیقت حقیقت ہوتی ہے۔ مشرف ہٹ چکا ہے اور پارلیمنٹ خودمختار ہے۔ اسپر بھی اگر اقتدارکی ہوس گیری کا مظاہرہ ہوتا ہے تو اس کی حمایت کیسے کی جاسکتی ہے پھر وعدہ خلافی پر وعدہ خلافی
اگرچہ آصف زرداری پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں‌مگر پوری ہوتی نظر نہیں‌ارہیں
 
شمشاد

لائبریرین
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔ بس صدر بننے کی دیر ہے، پھر کُھل کھیلنے کے لیے ان کی راہ کے رہے سہے کانٹے بھی نکل جائیں گے۔
 
طالوت

محفلین
دعا کریں کہ یہ میڈیا تندرست ہی رہے ۔۔ آمر مشرف نے اسے آزادی تو دی تھی کہ اپنی غیر اخلاقی حرکات کو اخلاقی ثابت کر سکے لیکن بے چارے کو الٹی پڑ گئی ۔۔۔ اور یہ ہمارے نام نہاد جمہور بھی اصل میں آمرانہ ذہنیت رکھتے ہیں اور پس پردہ ان کے چہرے بڑے بھیانک ہیں۔۔۔۔وسلام
 
درست کہہ رہے ہیں‌ یہ جہمور کی اکثریت ہی ہے جو اپنے ملک میں قتل عام کی تائید کرتی ہے چاہے وہ کراچی میں‌ہو، بلوچستان میں، سرحد میں یا بنگال میں۔
یہ اگر جہور کی رائے ہے تو بازائے ایسے جہمور سے
 
خرم

محفلین
شکریہ ظفری
حقیقت حقیقت ہوتی ہے۔ مشرف ہٹ چکا ہے اور پارلیمنٹ خودمختار ہے۔ اسپر بھی اگر اقتدارکی ہوس گیری کا مظاہرہ ہوتا ہے تو اس کی حمایت کیسے کی جاسکتی ہے پھر وعدہ خلافی پر وعدہ خلافی
اگرچہ آصف زرداری پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں‌مگر پوری ہوتی نظر نہیں‌ارہیں

نجانے کب سمجھیں گے ہم کہ کیکر کے درخت پر انگور نہیں اُگتے؟ بڑی محنت سے کیکر کو پانی دیتے ہیں، اس کی سیوا کرتے ہیں اور پھر جب کانٹے پکتے ہیں تو دُہائی دیتے ہیں کہ ہمارے انگور کہاں ہیں؟ اب کوئی سمجھائے ان کو کہ ہم کیا کہیں؟؟؟ صاحبو ان لیس للانسان الا ما سعی قرآن کریم نے واضح فرما دیا کہ جس چیز کی سعی کروگے وہی پاؤگے۔ تو روتے کیوں‌ہو؟؟؟ جب آپ کی کوشش محبوب کو سرخرو دیکھنے کی ہی تھی تو وہ تو ہو گیا کام۔ اب کاہے کا رونا؟؟؟
 
درست فرمایا۔
مشرف کا ھٹنا اور فوج کا بیرکوں‌تک جانا اس جدوجہد کا ایک حصہ تھا
دوسرا حصہ ان عناصر کی درستگی ہے جو امریت کے خلاف صف ارا تھے۔
یہ ایک تبدیل پزیر عمل ہے۔ یعنی ائیڈیل کے حصول تک پہچنے کا ایک مرحلہ
اب ترجیح مقتدر قوتوں پر تنقید اور درست رائے کی فراہمی ہے۔
امید ہے کہ سولنگی بھائی اس مرحلہ پر ہماری مدد کریں گےاور مقتدر قوتوں‌کے قریب ہونے کی وجہ سے ہمارے مشورے انھیں پہچاتے رہیں گے اور ہم یہاں‌تو لکھتے ہی رہیں گے۔
 
خرم

محفلین
مقتدر قوتیں کسی نا مانیں گی۔ مشرف سے نجات بھی اپنی چوہدراہٹ پکا کرنے کے لئے تھی اس کے سوا کچھ نہیں۔ اگر تبدیلی لانی ہے بھیا تو روح بدلنا ہوگی قلب و نظر بدلنے ہوں گے اور یہ کام موجودہ نام نہاد لیڈران کا نہیں۔ اس کے لئے ہمیں آپ کو ہم سب کو مل کر ایک نیا منظر تشکیل دینا ہوگا۔ اس کے سوا کوئی راستہ نہیں وگرنہ دائروں کا یہی سفر رہے گا اور ہم۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں ایسی سیاست ممکن ہے؟

پاکستان کی سیاست غنڈہ گردی اور بندوق کی سیاست ہے۔ شریف آدمی سیاست میں چل ہی نہیں سکتا۔
 
خرم

محفلین
نا بھیا نا۔ یہ جو سوچ ہے یہ غلط ہے۔ آپ جن کے امتی ہیں، انہوں نے اکیلے دنیا بدل کر رکھ دی۔ سچائی میں بہت طاقت ہوتی ہے۔ دشمن یہی چاہتے ہیں کہ ہم آپ کم ہمتی کا شکار رہیں اور وہ من مانی کرتے رہیں۔ اگر آپ کا سچ غالب نہیں تو آپ سچے ہی نہیں کہ سچ کے غلبہ کا وعدہ تو اللہ کا ہے اور اللہ سے سچا وعدہ کس کا؟
 
Top