لیجئے جناب اآپکی مشکل حل ہو گئیمجھے بہت عرصے سے آشا بھوسلے کے ایک گانے کی تلاش ہے۔ اگر کوئی ممبر مدد کر سکے تو بہت احسان مند ہوں گا۔
گانے کے بول:
سارا دن جاگتی بے جان سی ہو جاتی ہیں
سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو
فلم: ستم 1991
موسیقی: جگجیت سنگھ ، چترا سنگھ
شاعر: گلزار
لیجئے جناب اآپکی مشکل حل ہو گئی
فرخ منظور بھائی ۔۔۔۔ میرا خیال ہے مووی کی ریلیز کا سال 1982 ہے ۔مجھے بہت عرصے سے آشا بھوسلے کے ایک گانے کی تلاش ہے۔ اگر کوئی ممبر مدد کر سکے تو بہت احسان مند ہوں گا۔
گانے کے بول:
سارا دن جاگتی بے جان سی ہو جاتی ہیں
سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو
فلم: ستم 1991
موسیقی: جگجیت سنگھ ، چترا سنگھ
شاعر: گلزار