آشا بھوسلے

  1. کاشفی

    دوگانا چاند سے مُکھڑا کیوں شرمایا - آنکھ ملی اور دل گھبرایا - محمد رفیع اور آشا بھوسلے

    چاند سے مُکھڑا کیوں شرمایا - آنکھ ملی اور دل گھبرایا
  2. کاشفی

    آشا بھوسلے اُدھر وہ چال چلتے ہیں، اِدھر ہم جان لیتے ہیں

    اُدھر وہ چال چلتے ہیں، اِدھر ہم جان لیتے ہیں نظر پہچانے والے نظر پہچان لیتے ہیں
  3. کاشفی

    رفیع پاس آکر تو نہ یوں شرمایئے

    پاس آکر تو نہ یوں شرمایئے
  4. فاتح

    رات بھر دیدۂ نمناک میں لہراتے رہے ۔ (نظم: انتظار) ۔ از مخدوم محی الدین

    انتظار رات بھر دیدۂ نمناک میں لہراتے رہے سانس کی طرح سے آپ آتے رہے، جاتے رہے خوش تھے ہم اپنی تمناؤں کا خواب آئے گا اپنا ارمان بر افگندہ نقاب آئے گا نظریں نیچی کیے شرمائے ہوئے آئے گا کاکلیں چہرے پہ بکھرائے ہوئے آئے گا آ گئی تھی دلِ مضطر میں شکیبائی سی بج رہی تھی مرے غم خانے میں شہنائی سی...
  5. فاتح

    آج جانے کی ضد نہ کرو ۔ فیاض ہاشمی (مختلف گلوکار)

    فیاض ہاشمی کے لکھے ہوئے گیت "آج جانے کی ضد نہ کرو" کو سب سے پہلے سہیل رعنا کی کمپوزیشن اور حبیب ولی محمد کی آواز میں فلم "بادل اور بجلی" میں شامل کیا گیا۔ بعد میں فریدہ خانم نے اسی دھن میں یہ گیت گایا جسے بے حد مقبولیت ملی اور اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے آشا بھوسلے نے بھی اس گیت کو اسی دھن میں...
  6. فرخ منظور

    آشا بھوسلے جھوٹے نیناں بولیں سانچی بتیاں ۔ آشا بھوسلے، ہری دیاناتھ

    جھوٹے نیناں بولیں سانچی بتیاں گلوکار: آشا بھوسلے، ہری دیاناتھ منگیشکر فلم: لیکن موسیقی: ہری دیاناتھ منگیشکر شاعر: گلزار
  7. فرخ منظور

    آشا بھوسلے، گلزار کے ایک گانے کی تلاش

    مجھے بہت عرصے سے آشا بھوسلے کے ایک گانے کی تلاش ہے۔ اگر کوئی ممبر مدد کر سکے تو بہت احسان مند ہوں گا۔ گانے کے بول: سارا دن جاگتی بے جان سی ہو جاتی ہیں سانس لیتی ہوئی آنکھوں کو ذرا سونے دو فلم: ستم 1991 موسیقی: جگجیت سنگھ ، چترا سنگھ شاعر: گلزار
  8. فرخ منظور

    آشا بھوسلے جانے دو مجھے جانے دو۔ آشا بھوسلے، گلزار

    جانے دو مجھے جانے دو گلوکار: آشا بھوسلے موسیقی: آر ڈی برمن البم: دل پڑوسی ہے شاعر: گلزار جانے دو مجھے جانے دو رنجشیں یا گلے، وفا کے صلے جو گئے جانے دو تھوڑی خلش ہوگی تھوڑا سا غم ہوگا تنہائی تو ہوگی احساس کم ہوگا گہری خراشوں کی گہری نشانیاں ہیں چہرے کے نیچے کتنی ساری کہانیاں ہیں ماضی کے...
Top