آسٹریلین اوپن 2018

فیڈرر

ایک دوست نے تین سال قبل پوچھا تھا کہ نئے کھلاڑیوں میں کون پسند ہے۔
عرض کیا کہ جب فیڈرر پرانا ہو گا، تب نئے کے بارے میں سوچا جائے گا۔
 

زیک

مسافر
زبردست فیڈرر

گرینڈسلیمز میں فیڈرر 52 دفعہ کوارٹرفائنل میں پہنچا، 43 دفعہ سیمی فائنل میں، 30 دفعہ فائنل میں اور 20 ٹائٹل۔ یہ سب مردوں میں ریکارڈ ہیں
 
زبردست فیڈرر

گرینڈسلیمز میں فیڈرر 52 دفعہ کوارٹرفائنل میں پہنچا، 43 دفعہ سیمی فائنل میں، 30 دفعہ فائنل میں اور 20 ٹائٹل۔ یہ سب مردوں میں ریکارڈ ہیں
پہلے گرینڈ سلیم سے آخری تک کا طویل ترین دورانیہ کا ریکارڈ کیا ہے؟
اس توقع کے ساتھ کہ فیڈرر کا ابھی آخری نہیں ہے۔
 
Top