آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم،

آج آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین تیسرا ایک روزہ میچ لاہور میں کھیلا جا رہا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
دوسرے اوور میں حارث روؤف کے ہاتھوں ایرون فنچ آؤٹ ہو گئے ہیں۔ اب تک آسٹریلیا کا اسکور 5 ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
کوئی اچھا سا لنک تو بھیجو بھائیو !
اچھاسا تو مجھے بھی نہیں ملا۔ لیکن اس لنک پر گزارا ہو سکتا ہے۔
کتنی بار بھیجوں؟ ایک بار آپ اسے سیو کیوں نہیں کر لیتے؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کتنی بار بھیجوں؟ ایک بار آپ اسے سیو کیوں نہیں کر لیتے؟
کبھی کبھی یہ چلتا ہی نہیں بھئی ۔۔۔ ابھی بھی یہی حال ہے ۔ البتہ ایک اور جگہ مل گئی ۔
 
Top