آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

شمشاد

لائبریرین
105 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Azhar Ali c Smith b Lyon 17 (47b 2x4 0x6) SR: 36.17
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بلے باز جیتنے کے لیے تو بالکل بھی نہیں کھیل رہے، بس وقت گزارنے کے لیے کھیل رہے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیسرے ٹیسٹ میچ کے 5ویں دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 136 اسکور بنائے تھے۔

ابھی بھی پاکستان کو میچ جیتنے کےلیے 215 اسکور کی ضرورت ہے۔

میرا بھی کھانے اور سونے کا وقفہ ہوا چاہتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کھانے میں نجانے کیا کھا کر آئے تھے کہ آتے ہی پویلین لوٹنے کی جلدی ہو گئی۔

105 پر دوسری وکٹ گری تھی، تیسری 142 پر (امام الحق)، چوتھی 165 پر (فواد عالم) اور 5ویں 167 پر (محمد رضوان)

Fall of wickets: 1-77 (Abdullah Shafique, 30.5 ov), 2-105 (Azhar Ali, 45.2 ov), 3-142 (Imam-ul-Haq, 61.2 ov), 4-165 (Fawad Alam, 68.4 ov), 5-167 (Mohammad Rizwan, 70.3 ov)
 
شمشاد

لائبریرین
213 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔

Babar Azam c Smith b Lyon 55 (104b 6x4 0x6) SR: 52.88

اب ہم میچ ہار گئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور 235 پر پاکستانی ٹیم کی کہانی مُک گئی۔

Naseem Shah b Cummins 1 (11m 7b 0x4 0x6) SR: 14.28

مہمان ٹیم کو 115 اسکور سے جیت مبارک ہو۔
 
محمداحمد

لائبریرین
اور 235 پر پاکستانی ٹیم کی کہانی مُک گئی۔

Naseem Shah b Cummins 1 (11m 7b 0x4 0x6) SR: 14.28

مہمان ٹیم کو 115 اسکور سے جیت مبارک ہو۔

آسٹریلیا نے اچھا کھیل پیش کیا۔ اور اُن کی بالنگ بہت عمدہ رہی۔

اس سیریز میں پاکستانی ٹیم سے لوگوں کو یہ شکایت رہی کہ وہ جیتنے کے لئے نہیں کھیلے۔بلکہ ڈر کر کھیلے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اب تک آسٹریلیانے ایک وکٹ کے نقصان پر 152 رن بنا لیے ہیں اور اُن کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔ کھیل کے 22 اوورز مکمل ہو گئے ہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
پاکستانی تماشائیوں کے بجائے جانے والے باجوں سے کئی تماش بین خائف ہیں۔ دانش علی کا شکوہ ملاحظہ فرمائیے۔

Danish Ali : "I was there for the 3rd Test and believe me those Horns (Baja) didn't allow me to watch more than 1 session it was a total headache until I decided to leave. Two kids sitting behind me were singing right in my ears. Ban those Flute in Game please let people enjoy the game."

کرک انفو ہوسٹ کا جواب
I bet those kids were having the time of their lives blowing the vuvuzelas. Beauty, and annoyance, is in the eye (or ear) of the beholder.
 
علی وقار

محفلین

کرکٹ انفو ہوسٹ نے ابھی پاکستانی باجے دیکھے نہیں، اور ان کی آواز نہیں سنی۔
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ایک عدد ایک روزہ میچ جمعرات کو بھی ہوا تھا۔

محفل تو کچھ زیادہ ہی ٹھنڈی پڑی ہے آج کل۔

ارے بھئی یہ میچ تو پاکستان جیت بھی گیا تھا۔ لیکن یہاں تو اس میچ کے کوئی آثار ہی نظر نہیں آ رہے۔ :) :)
 
Top