آسٹریلیا کا دورہ انڈیا 2019

الف عین

لائبریرین
کسی نے آسٹریلیا کا انڈیا دورہ کا دھاگہ نہیں کھولا اب تک!
آج ناگپور میں دوسرا ون ڈے بھی ہندوستان نے جیت ہی لیا مگر کیا میچ تھا، بہت مزا آیا
اب تک دونوں ون ڈے انڈیا نے ہی جیتے ہیں اور دونوں میچ ایسے ہی نازک دور سے گزرتے رہے
 
انڈیا 211/5
37 اوورز
مزید 103 درکار 78 گیندوں میں۔


کوہلی جی ایک اور شاندار شتک(41 واں) مکمل
اب تو تعریفیں بھی تھک گئی ہیں۔
 

سید ذیشان

محفلین
273 رنز کے تعاقب میں انڈیا 94/3
19 اوورز کا کھیل مکمل

کوہلی جی کے پویلین جانے کے بعد کافی زیادہ دارومدار روہت جی پر ہے۔ تاہم کافی مشکل لگ رہا ہے فی الوقت کہ یہ ہدف عبور کر لیا جائے گا۔
 

جاسم محمد

محفلین
ایک اور ویل پلیڈ ٹویٹ آیا چاہتا ہے۔
سب ختم ہو چکا۔ 35 دن سے آسٹریلیا جیت کر سیریز بھی جیت چکی
آگیا۔ لگتا ہے بھارتی ٹیم کو ٹوپیاں کچھ زیادہ ہی مہنگی پڑ گئی ہیں۔ آئندہ بھول کر بھی کسی پاکستانی کے سامنے یہ حرکت نہیں کریں گے۔
 
Top