آسمانی بجلی!

arifkarim

معطل
Danger, High Voltage, Keep Inside! :grin:

2763734090_dfd3e950da.jpg


1340847895_2c137416ba.jpg


2735778682_2c220aba22.jpg


2926143475_7ef9d74356.jpg


1113986014_d4bcd18c31.jpg
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ عارف کافی ٹائم بعد یہاں کمنٹس کے بجائے تصاویر کے ساتھ
آخری والی تصویر بہت لاجواب ہے :applause: :applause: :applause:


عارف بھائی کیا ایسی ہی ایک پوسٹ تعبیر بہن نے نہ کی تھی؟
شاید کی گئی تھی
:eek: زبردست یادداشت ہے آپکی ماشاءاللہ :applause: :applause: :applause:


جی ہاں لیکن وہ تصاویر مختلف تھیں!

جی عارف بالکل صحیح کہ رہے ہیں یہ بالکل مختلف اور اچھی تصاویر ہیں :)
 

mfdarvesh

محفلین
خطرناک ہیں۔ کچھ دن پہلے اسلام آباد میں زبردست بجلی کڑکی تھی اس سے ملتی جلتی
 

arifkarim

معطل
ہاں آخری والی ایک طالب علم کیلئے سبق ہے کہ بارش والے موسم میں‌درخت کے نیچے کھڑے ہونا کیسا ثابت ہو سکتا ہے! :)
 
Top