آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 14, 2014

  1. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔۔
    باریک لباس سے جسم عُریاں نظر آئے گا۔۔
    اس نشانی سے سب بچیں۔۔

    اللہ رب العزت ہم سب کو آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    قصور گرمی کا تھا نہ کہ بارش کا۔ نواز شریف کی مکہ مکرمہ میں مانگی گئی دعائیں رنگ لے آئیں۔ کنٹینر مارچ میں بارش ہوگئی۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 16, 2014
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  3. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    واٹ از دز؟ انقلاب!!!
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    40 گھنٹے کا جاگا اگر سوجائے تو اسے سوتا نہیں کہتے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    عارف کریم صاحب! این سی سی میں میجر صاحب ہمیں کہتے تھے۔۔بیٹھی پوزیشن کھڑی پوزیشن آسان باش ہُشیار ۔۔ واٹ از دز۔۔ انقلابی پوزیشن؟
     
  7. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    Remember this!! Farah & Afzal first interaction ? who gonna miss Pyaray Afzal
    [​IMG]
    گولی لگ گئی بیچارے پیارے افضل کو۔۔شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اسی قسم کے "حادثوں" سے بچنے کیلئے پردے کا حُکم دیا گیا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  10. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بنی گالہ کا مستری واپس آرہا ہے اپنا معاوضہ موصول کرنے۔
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  12. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    :LOL:
     
  13. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تحریک انصاف کے رنگروٹ:
    [​IMG]
     
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,468
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کس سے ؟
     
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ذہین عوام سے۔
     
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,468
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ کہاں ہیں پاکستان میں ؟
     
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اگر وہ پاکستان میں ہوتے تو ملک کا یہ حال ہوتا۔
     

اس صفحے کی تشہیر