آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 14, 2014

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    عمران کو 102 بخار جبکہ قادری کی طبیعت ناساز۔ انقلاب دیسی بیماریوں کی نظر ہوگیا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پیارے افضل بارش میں:
    [​IMG]
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    عمران کا بخار تو اب اترے گا
    قادری کا علاج تو وہ افریقی طریقہ ہے جو کسی نے یہاں پوسٹ کیا تھا۔ جتنی جلد ہوجاوے بہترہے
     
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  9. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ٹی وی کی خبروں کے مطابق تو پی ٹی ائی کے لوگ تو منتشر ہوچکے۔ کوئی ہزار دو ہزار لوگ جمع ہیں
    البتہ قادری کے دس پندرہ ہزار ہارڈ کور مرید وہیں جمع ہیں۔
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    دھرنے کا آغاز شام 3 بجے ہوگا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    وقفہ مار دھرنا ہے
    ویسے بارش کو بھی تین کے بعد شروع ہونا ہے؟ یا گیارہ بجے صبح؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    دھرنا قسطوں پر۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
  14. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
  16. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,310
    موڈ:
    Lurking
    برادر اس موسم کے حال کا سورس لنک دے سکتے ہیں پلیز ؟
     
  17. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مریدوں اور مداحوں میں یہی فرق ہوتا ہے.
     
  18. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اب نئے سرے سے سب شروع ہو گا. الزامات، دهرنا ، انقلاب
     
  19. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    چلیں جی اب یہ سمندر 14 قسطوں تک " ٹھاٹھے " مار کر چلتا رہا اب اس کے ٹھاٹھے اتار کر اس کی "ٹھاٹھیں" دکھا دیں :)
    (ٹھاٹھا پنجابی کے ایک لہجے میں کپڑے کے ساتھ ڈاکوؤں کی طرح منہ چھپانے کو کہا جاتا ہے )
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پارٹی پرچم کی قدر

    [​IMG]
     

اس صفحے کی تشہیر