آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
[Testimonial by Usman Ghani for #AzadiSquare Movement]

Assalam-u-Alaikum !

I am Usman Ghani BBA (Hons.) student from Lahore. I belong to a family who were never into the politics and such movements. We always loved Imran Khan and respected his work and vision for Pakistan, but never used to take active part in anything related to politics because we always thought that Imran Khan is good, his team is fantastic too but they won't adjust in this system and won't be able to influence the system that's maligned by the so called Democrats to make sure that their supremacy is never challenged and they keep taking turns. We never used to vote, only my father would vote for some friend, no matter which party he was representing, thinking that it does not matter anyways.

Like many other families, it was the first time that the whole family went to cast vote in NA-122 directly to IK, even my 80+ years old grandmother who was seeing all the election campaigns with so much interest and decided to play her part, for the very first time in her life by casting a vote, with strong belief that IK will finally do what no one did for this country. She always talked about the corrupt leaders with hatred because she knows much more than people of our generation will ever know. My grandma was the first "CHANGE" I witnessed in 2013 elections.

The day Khan Sahib fell from the lift, that was the first time in my life, I saw people so worried for a politician. Everyone was in a shock and it was like some close family member was hurt. I was noticing my family members sitting still in front of the television, and all of them had tears in their eyes. That was something new for me because I always loved Khan Sahib because of his Cricket Legacy, but I never imagined that my whole family is inspired this much by the Charismatic Khan Sahib.

Coming quickly to these Dharnas now, this "Azaadi March" is the very first occasion of my life when I am daily going to either Laalik Jan Chowk or Liberty Roundabout(wherever we are told by PTI team) with full permission from my family. It has become like a regular part of the routine. My family and a lot of friends also joined me some times but whatever is planned or happening around, no one asks me to miss Dharna. This is another big "CHANGE" I feel, thanks to Khan Sahib again.

Going in such Dharnas was never a priority but now it is, because I feel that this is our only chance. if we sit back now, we'll not find a leader who will stand for us like Imran Khan. We'll never find a leader so passionate about us, the people of Pakistan. As he often says, that if nothing is changed, it won't affect his life, he has everything he needs for a luxurious life Alhamdulillah, but we will suffer, our generations will suffer. We'll live as slaves of the Western Powers all our lives.

At last I have a very humble request to all Pakistani people. We have to stand with Khan Sahib until we get the AZAADI, our personal routines can be sacrificed for a better long term but I just want to say that please, please don't forget the IDPs and now the Flood Affectees. They are our brothers and sisters who are going through very difficult times. We have to keep them in mind and keep helping them in whatever way we can.

I feel more and more proud of Imran Khan and PTI when someone starts arguing with me and has absolutely nothing logical to say against IK or any of our leaders. Leaders like IK, Asad Umar, Murad Saeed, Ali Muhammad, Naz Baloch, Ayesha Gulalei, Abrar-ul-Haq, Omar Sarfraz Cheema, Parvez Khattak, Dr. Arif Alvi, Dr. Yasmin Rashid etc. etc. are proud assets of Pakistan. Keep standing Tall with all of them and they will never disappoint us InshaAllah ...... They are the last hope for us !

#HumLeKerRahainGeAzaadi
Pakistan Zindabad
Imran Khan Zindabad

1932333_10152425326614527_6069854833146878179_n.jpg
 
بدزبانی عمران کا دیا ہوا درس نہیِں بلکہ ہمارا معاشرتی المیہ ہے. عدم برداشت اور اخلاقی اقدار کا پستی کی طرف سفر جاری و ساری ہے. جس کا جیسا ظرف ہوتا ہے ویسا ہی اظہار کرتا ہے. جاوید چوہدری صاحب کی یہ بات بھی عقل سے بالا کہ ان سے پہلے عمران کا کوئی انٹرویو نشر نہیں کرتا تھا گویا عمران خان ایسے چند حضرات کی وجہ سے شہرت و عزت کی بلندیوں پر فائض ہوا. اخلاقیات کے سبق کی کسی خاص پارٹی کو نہیں بلکہ اجتماعی معاشرے کو ضرورت ہے. اور اس سے بڑھ کر یہ سب انگلیاں ایک برابر نہیں ہوتیں. سیاسی میدان اگر غلاظت کے ڈھیر سے پُر ہو تو عقلمندی کا تقاضا یہی ہے کہ سب سے کم اور چھوٹے ڈھیر کو ترجیح دی جائے نہ کہ بڑے بڑے تعفن زدہ پہاڑوں کو چن لیا جائے. یاد رہے کوئی انسان فرشتہ نہیں ہوتا. ہم سمجھتے ہیں کہ عمران میں سیاسی انتظامی بصیرت کا فقدان ہے مگر ہم اس نظریے کے ساتھ جو انصاف اور میرٹ کی کم از کم آواز تو بلند کرتا ہے. دوسرے تو اتنا بھی نہیں کرتے نہ ایسا کوئی ارادہ رکھتے نظر آتے ہیں.
بد زبانی والی بات سے تو متفق ہوا جا سکتا ہے- لیکن دوسری بات عقل سے بالاتر ہے- آپکے خیال میں سیاسی انتظامی بصیرت کا فقدان کوئی مسئلہ ہی نھیں ہے؟ لیڑر ایک عام انسان نھہیں ہوتا ، اسکے اندر ایسا کچھ غیر معمولی ضرور ہوتا ہے جسکی بدولت وہ دوسرے لوگوں کا راہنما ہوتا ہے ۔ صرف اور صرف ایماندار ہونا کافی نہیں ہوتا- خان صاھب نے 20 کروڑ لوگوں کے ایک مشکلات اور افراط و تفریط میں گھرے ہوئے ایک ملک کی قیادت کرنی ہے ، اور بقول آپکے ان میں سیاسی انتظامی صلاحیت کا فقدان ہے - نگاہ بلند ، سخن دلنواز ، جاں پرسوز والی کسوٹی پہ رکھ لیں خان صاحب کو۔
 

ابن رضا

لائبریرین
بد زبانی والی بات سے تو متفق ہوا جا سکتا ہے- لیکن دوسری بات عقل سے بالاتر ہے- آپکے خیال میں سیاسی انتظامی بصیرت کا فقدان کوئی مسئلہ ہی نھیں ہے؟ لیڑر ایک عام انسان نھہیں ہوتا ، اسکے اندر ایسا کچھ غیر معمولی ضرور ہوتا ہے جسکی بدولت وہ دوسرے لوگوں کا راہنما ہوتا ہے ۔ صرف اور صرف ایماندار ہونا کافی نہیں ہوتا- خان صاھب نے 20 کروڑ لوگوں کے ایک مشکلات اور افراط و تفریط میں گھرے ہوئے ایک ملک کی قیادت کرنی ہے ، اور بقول آپکے ان میں سیاسی انتظامی صلاحیت کا فقدان ہے - نگاہ بلند ، سخن دلنواز ، جاں پرسوز والی کسوٹی پہ رکھ لیں خان صاحب کو۔
آپ کی بات بہت معتبر ہے جناب مگر کیا اس کا بدل یہ ہے کہ ایسا مکمل انسان ہمیں دستیاب نہ ہو اور ہم اسی فرسودہ اور ظلم کے نظام پر تکیہ کرلیں؟ شروعات تو کرنے دیجیے. میرٹ آگے آتا جائے گا تو کامیابی قطعی ہے اور یہ انتظامی صلاحیتیں نکھر جایں گی ان شاءاللہ.
 

زرقا مفتی

محفلین
اسلام آباد: گزشتہ روز ایف ایٹ کچہری سے گرفتار کئے گئے تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اعظم خان سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی اور شبلی فراز کو ڈیوٹی مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، جہاں پولیس کی جانب سے ملزمان کے ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی جبکہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے وکیل نیازاللہ نیازی نے موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل پر کار سرکار میں مداخلت کی دفعہ لگائی گئی ہے حالانکہ عدالت کے احاطے میں جو صورت حال تھی اس پر کار سرکار کا الزام عائد نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے علاوہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہلے ہی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کی رہائی کا بھی حکم دے چکی ہے۔ جس پر ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ملزمان کی رہائی سےمتعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپی طلب کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں کی ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔

واضح رہے کہ اعظم سواتی اور شبلی فراز کو گزشتہ روز ایف ایٹ کچہری میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جیل منتقلی پر روکے جانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔

http://www.express.pk/story/288034/#AzamSawati#PTI
 

زرقا مفتی

محفلین
Kaira says Shahbaz should resign
LAHORE: Pakistan People’s Party Information Secretary Qamar Zaman Kaira has said Chief Minister Shahbaz Sharif should accept the responsibility for the Model Town killings and resign.

“The Model Town incident was not an accident. After the killing of 14 people and bullet injuries to 100 others, Punjab chief minister should accept the responsibility and resign. If he is absolved of charges in the probe by the joint investigation team he may reassume the charge,” he said while talking to journalists here on Saturday.

“If the rigging allegations are proved in the judicial commission’s investigation then the country can go for mid-term polls,” he added.

Flanked by Chaudhry Manzoor and Usman Salim Malik, Mr Kaira said Imran Khan and Dr Tahirul Qadri were not losers as their protest was the biggest in the country’s history. He said the committees from the government side holding talks with protesting parties were not given powers. To a question about the role of judiciary in the current crisis, he said the tribunals should have decided the PTI’s election pleas within 120 days.

“The superior courts should have taken notice of the delay by the tribunals in deciding such pleas,” he said.

Kaira further said the PPP was standing by the PML-N government only because of democracy. “Even the weakest democracy is better than dictatorship,” he said, ruling out the chances of martial law.

Kaira said the PPP was the only party which always struggled for democracy in the country.

“Nawaz Sharif went to the Supreme Court in memo case which was meant to implicate Asif Ali Zardari and Shahbaz Sharif practically led a civil disobedience move against the centre in the previous PPP government by leading anti-loadshedding protests, burning the copies of the electricity bills and setting up a tent office at the Minar-i-Pakistan lawns but the PPP is supporting the present set up only for the sake of democracy,” he said.

Published in Dawn, September 14th, 2014

http://www.dawn.com/news/1131845

 

زرقا مفتی

محفلین
لاہور: وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی انٹرا کورٹ اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نےفوج کی ثالثی سے متعلق قومی اسمبلی میں جھوٹ بولا، جس کے بعد وزیراعظم نوازشریف صادق اور امین نہیں رہے، اس لئے انہیں آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔

واضح رہے کہ درخواست گزار کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں پہلے بھی وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کی گئی تھی تاہم اسے مسترد کردیا گیا تھا۔

http://www.express.pk/story/285908/
 

زیک

مسافر
بدزبانی عمران کا دیا ہوا درس نہیِں بلکہ ہمارا معاشرتی المیہ ہے. عدم برداشت اور اخلاقی اقدار کا پستی کی طرف سفر جاری و ساری ہے. جس کا جیسا ظرف ہوتا ہے ویسا ہی اظہار کرتا ہے. جاوید چوہدری صاحب کی یہ بات بھی عقل سے بالا کہ ان سے پہلے عمران کا کوئی انٹرویو نشر نہیں کرتا تھا گویا عمران خان ایسے چند حضرات کی وجہ سے شہرت و عزت کی بلندیوں پر فائض ہوا. اخلاقیات کے سبق کی کسی خاص پارٹی کو نہیں بلکہ اجتماعی معاشرے کو ضرورت ہے. اور اس سے بڑھ کر یہ سب انگلیاں ایک برابر نہیں ہوتیں. سیاسی میدان اگر غلاظت کے ڈھیر سے پُر ہو تو عقلمندی کا تقاضا یہی ہے کہ سب سے کم اور چھوٹے ڈھیر کو ترجیح دی جائے نہ کہ بڑے بڑے تعفن زدہ پہاڑوں کو چن لیا جائے. یاد رہے کوئی انسان فرشتہ نہیں ہوتا. ہم سمجھتے ہیں کہ عمران میں سیاسی انتظامی بصیرت کا فقدان ہے مگر ہم اس نظریے کے ساتھ جو انصاف اور میرٹ کی کم از کم آواز تو بلند کرتا ہے. دوسرے تو اتنا بھی نہیں کرتے نہ ایسا کوئی ارادہ رکھتے نظر آتے ہیں.
مسیحا سے کم برائی تک!
 

x boy

محفلین
قاری حنیف ڈار لکھتے ہیں

بڑے لوگوں کی بڑی غلطیاں !!

عمران خان نیازی لاھور سے ابھی چلے بھی نہیں تھے کہ میاں نواز شریف نے ان کی ساری پانچ کی پانچ ڈیمانڈز مان لی تھیں،، اور یہ نواز شریف کی سیاسی غلطی تھی ، سیاسی لوگ اس طرح سب کچھ بیک وقت نہیں دے دیتے ،مگر اللہ کی اس گائے نے عمران کو مخلص سمجھ کر اس کے ساتھ نہایت خلوص کا معاملہ کیا اور سیاست،، سیاست نہیں کھیلی !!

مگر عمران صاحب ، استعفے کے گھوڑے پر سوار اسلام آباد آ پہنچے ، پورا مہینہ ھو گیا ھے وہ اس سے زیادہ کچھ حاصل نہیں کر پائے جو انہیں لاھور میں بیٹھے ھی حاصل ھو گیا تھا - اس ایک ماہ میں سوائے اپنے اور اپنی پارٹی کے لوگوں کے خلاف مقدمے بنوانے اور اپنی زبان ،لہجے اور الفاظ کے چناؤ سے آکسفورڈ کا طلسم توڑ دینے ،، گلی محلے کے غنڈوں کی طرح سب کی پگڑیاں اچھالنے ،، استعفوں جیسے پھوکے فائر کرنے اور ان کی تصدیق نہ کر کے سیاست کی دنیا کے بونے بن جانے کے اور کچھ حاصل نہ ھوا ، ان کی نسبت جاوید ھاشمی نے استعفے کی تصدیق کر کے مردانگی کا ثبوت دیا !! باقی ارکان تو نہیں مانتے تھے ،کیا عمران اپنے استعفے کی تصدیق بھی نہیں کر سکتے تھے !!

اس دھرنے کے شب و روز یہ بتاتے ھیں کہ اقبال نے شعر الٹا پڑھ دیا تھا !

آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیرِ امم کیا ھے !
شمیر و سناں اول ،طاؤس و رباب آخر !

یہاں تو شروعات ھی طاؤس و رباب سے ھوئی ھے ، انجام خدا جانے !

جس طرح وہ للکار للکار کر اپنے کارکنوں کو پولیس پر چھوڑتے ھیں، جس طرح وہ قانون کے عملداروں کو دھمکیاں دیتے ھیں ،، کوئی اگر ایسا ایک جملہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کی پوری سیاسی زندگی میں سے ڈھونڈ کر کمنٹس میں لکھ دے تو ان کا مشکور ھوں گا ! ھر گزرتا دن عمران خان کی فرسٹریشن میں اضافہ کرتا چلا جا رھا ھے ،، اور وہ حاصل شدہ کو بھی گنوا بیٹھے ھیں ، اب تفصیلات میں نون لیگ وہ ٹائم حاصل کر رھی ھے جو اسے نواز شریف کی تقریر سے پہلے حاصل کرنا چاھئے تھا ،، اب ھر ذی شعور سمجھتا ھے کہ عمران کو دینے کے لئے حکومت کے پاس کچھ نہیں ھے ،، استعفی نہ نواز شریف دے گا اور نہ کوئی اسے دینے دے گا ، جن مقتدر اداروں کو عمران خان نیازی سے کچھ امیدیں تھیں،، عمران خان کا ھر خطاب ان کی آنکھیں کھولتا چلا جا رھا ھے !

ایک جگہ رشتے کی بات چلی تو لڑکے والوں نے خوشی خوشی بتایا کہ لڑکی بڑی دلیر ھے ، ابھی کل ھی اس نے اپنے چچا کو ڈانگوں سے پھنڈ کے رکھ دیا ھے ! میں نے اسی دن انہیں کہا کہ ،یاد رکھنا وہ ڈانگ جہیز میں ساتھ لائے گی ،، ابھی اس کی مہندی بھی نہیں اتری تھی کہ اس نے ساس کی ٹانگ توڑ دی !! عمران خان بھی بہت زیادہ دلیر ھیں !

قادری صاحب کی سیاست !

قادری صاحب کو دھرنا اسی دن ختم کر دینا چاھئے تھا جس دن ایف آئی آر درج ھوئی تھی ، یہ کلائمیکس تھا ،، اب اینٹی کلائمیکس شروع ھو چکا ھے ،، انہیں توجہ قانونی کارروائی کی طرف مبذول کرنی چاھئے تھی ،، مجھے گیارہ سال پولیس ،وکیل ، عدالت سے نہایت قریب کا واسطہ رھا ھے ، جسٹس ناصر المک ،جسٹس خلیل الرحمان رمدے اور جسٹس فلک شیر صاحب کی عدالت میں پیش ھونے کا اعزاز بھی حاصل ھوا اور افتخار چوھدری کو ان کے کورٹ نمبر 1 میں کافی دفعہ سنا ھے !
کہنے کا مقصد ھے کہ کیس تھانے میں بنتا ھے ، لڑکی یا لڑکے ،ھار یا جیت کا فیصلہ عدالت میں نہیں تھانے میں تفتیش کے دوران ھو جاتا ھے ، عدالتیں صرف اسے پڑھ کر سناتی ھیں،، بچہ ھولی فیملی میں پیدا کرا لیں یا الشفاء انٹرنیشنل میں ،، اس سے بچے کی جنس تبدیل نہیں ھوتی ،، میں یہ بات دعوے سے کہتا ھوں اور ثابت کر سکتا ھوں کہ تھانے کا سب انسکٹر پاکستان کے وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے زیادہ طاقتور ھوتا ھے ،، مجھے امید ھے کہ اگر قادری صاحب مزید ھفتہ دو ھفتے ادھر ھی بیٹھے رھے اور حکومت چاھے گی کہ وہ بیٹھے رھیں ،، تو یقین جانیں سارے وزراء اور وزیر اعظم و وزیر اعلی بے گناہ ھو کر چالان سے خارج ھو جائیں گے ،، اور چند ایک پولیس افسر قربانی کا بکرا بن جائیں گے !!

استعفی قادری صاحب کو بھی نہیں ملے گا !!
 
Top