آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
10620646_328058737360754_7526867056947734443_n.jpg
 

کاشفی

محفلین
یہ کسی پارٹی کا لیڈر ہے شاید۔۔اس کو اس طرح سے بات کرنی چاہیئے تھی؟۔۔خیر جو ہوا سو ہوا۔۔ دز از فار نون لیگ
 

زرقا مفتی

محفلین
اسلام آباد: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تاہم انہیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی مذاکراتی وفد اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوئے، حکومتی وفد میں اسحاق ڈاراور زاہد حامد شامل تھے جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین مذاکرات میں موجود تھے۔

مذاکرات کے بعد میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات انتہائی حساس مراحل میں داخل ہوچکے ہیں جبکہ جہانگیر ترین نے کہا کہ مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں تاہم دونوں جانب سے مذاکراتی عمل کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر اسحاق ڈٓار کا بھی کہنا تھا کہ اب مذاکرات فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان اب تک کئی بار مذاکرات ہوچکے ہیں تاہم دونوں جانب سے فریقین کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ پائے ہیں جبکہ اس سے قبل مذاکرات میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سے تقریباً تمام معاملات پر اتفاق ہوچکا ہے۔

http://www.express.pk/story/287010/
 

کاشفی

محفلین
The little one doing susu over "family limited democracy" of Sharif and Zardaris and he gives a damn whether cheap justice will take a suo moto or not for this "contempt of court"
10458892_10203111577250118_1126088014649211440_n.jpg
 

عزیزامین

محفلین
مجھے پاکستانی قوم کی سمجھ نہیں آئی ایک طرف تو اسلام آباد جا کر ڈنڈے کھانے کو تیار ہیں دوسری طرف دس بندے اکٹھے ہو کر روم نہیں بناتے؟
 
Top