آرائش محفل برائے گفتگو

نور وجدان

لائبریرین
مجھے ایک مسئلے کی وضاحت درکار ہے۔
ریختہ کی صفحات میں کچھ لفظوں کے ساتھ نمبر تحریر ہیں اور ان نمبروں کے مطابق صفحات کے آخر میں تشریح یا معنی تحریر ہیں تو کیا ان کو بھی ٹائپ کیا جائے یا نہیں ؟
اصل میں وہ نمبر ہر کتاب میں موجود اس لیے ہوتے ہیں کہ یہاں پر مصنف جانتا ہے قاری کو اضافی معلومات چاہیے ہوگی. اس وجہ سے وہ لفظوں پر نمبر لگا کے زیریں صفحہ وضاحت لکھ دیتا ہے. آپ کو لفظ کے اوپر نمبر لگانے کی ضرورت نہیں بلکہ ایسے ۱ یا ۲ لکھ دیں اور نیچے ۱ اور ۲ نمبروں کی وضاحت ہوگی وہ نیچے لکھ دیں.
 
نور وجدان

لائبریرین
نور بہنا
صفحات 63 تا 68 مکمل ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔ پوسٹ کردئیے ہیں۔ کچھ مزید دے دیجیے۔
جیو بہنا! کمال ہورہا ہے کل کے دن میں اک کتاب مکمل، دوسری کتاب شروع! آفرین ہے آپ جیسے محفلین کی انتھک کاوشوں پر ...میں دیتی ہوں ...

141-145 صفحات
 
اصل میں وہ نمبر ہر کتاب میں موجود اس لیے ہوتے ہیں کہ یہاں پر مصنف جانتا ہے قاری کو اضافی معلومات چاہیے ہوگی. اس وجہ سے وہ لفظوں پر نمبر لگا کے زیریں صفحہ وضاحت لکھ دیتا ہے. آپ کو لفظ کے اوپر نمبر لگانے کی ضرورت نہیں بلکہ ایسے ۱ یا ۲ لکھ دیں اور نیچے ۱ اور ۲ نمبروں کی وضاحت ہوگی وہ نیچے لکھ دیں.
معلومات کی کمی کی وجہ سے ہم نے ان نمبروں کو نظر انداز کر چھوڑا اور صفحات کو بنا نمبروں کے انداج کیے پوسٹ کر دیے
 
نور وجدان

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
جیو بہنا! کمال ہورہا ہے کل کے دن میں اک کتاب مکمل، دوسری کتاب شروع! آفرین ہے آپ جیسے محفلین کی انتھک کاوشوں پر ...میں دیتی ہوں ...

141-145 صفحات
ما شا اللہ اچھی خبر ہے ۔ ۔ یہ کمال کم ہے آپ کا کہ آپ سب کے اندر تعریف و توصیف کا فیول بھی ڈالتی جا رہی ہیں ۔ ۔ جزاک اللہ :)
 
الف نظامی

لائبریرین
Ap
آپ ریختہ کا صفحہ نمبر 116-120 کرلیجیے
متن میں چند الفاظ ایسے ہیں جن کی املا درست نہیں جیسے مندرجہ ذیل الفاظ ہے۔ کیا ان کو بعینہ اسی طرح لکھنا ہے یا درست املا کے ساتھ لکھ دیا جائے؟
وھاں
انھوں
ھزاراں
ھم

وہاں
انہوں
ہزاراں
ہم
 
نور وجدان

لائبریرین
ما شا اللہ اچھی خبر ہے ۔ ۔ یہ کمال کم ہے آپ کا کہ آپ سب کے اندر تعریف و توصیف کا فیول بھی ڈالتی جا رہی ہیں ۔ ۔ جزاک اللہ :)
یہ کمال آپ سب کی انتھک محنت کو الفاظ میں سمو دینے کا ہے:) آپ سب اتنی ہمت سے کام کر رہے ہیں ..
 
نور وجدان

لائبریرین
متن میں چند الفاظ ایسے ہیں جن کی املا درست نہیں جیسے مندرجہ ذیل الفاظ ہے۔ کیا ان کو بعینہ اسی طرح لکھنا ہے یا درست املا کے ساتھ لکھ دیا جائے؟
وھاں
انھوں
ھزاراں
ھم

وہاں
انہوں
ہزاراں
ہم
جو آجکل کی جدید املاء ہے اس کے مطابق لکھنا ہے. آپ خود درست کردیجیے جو آپ کو بہتر لگ رہا ہے آجکل کی املاء کے مطابق
 
اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45 ----------------------------مکمل
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51-55
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62--------------- مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 63-68۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
قرۃ العین (ریختہ) 69-73------------------------- مکمل
مومن فرحین (ریختہ) 74-78۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
امیداور محبت (ریختہ) 79-83
ایس ایس ساگر (ریختہ) 83 -90۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
شمشاد (ریختہ ) 91-110
قرۃ العین ریختہ ) 111-115
الف نظامی (ریختہ ) 116-120
ایس ایس ساگر (ریختہ) 121-125۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی (ریختہ) 126-130
محمد عدنان اکبری نقیبی (ریختہ) 131-135۔۔۔۔۔۔ مکمل
ایس ایس ساگر (ریختہ) 136-140
صابرہ امین (ریختہ) 141-145

صفحات کی تقسیم کو اپڈیٹ اور دوبارہ پوسٹ کرتی رہیں تاکہ سب کو نظر آتا رہے۔
اس کے علاوہ لڑی کے شروع میں بھی صفحات کی تقسیم کو تازہ کرتی رہیں۔

کتاب کی رفتار بہت عمدہ جا رہی ہے اور مدت بعد کوئی ایسا متحرک کتابیں لکھوانے والا رکن لائبریری کو میسر ہوا ہے۔
 
نور وجدان

لائبریرین
مجھے بھی کچھ صفحات عنایت کیجئے۔
اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45 ----------------------------مکمل
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51-55
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62--------------- مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 63-68۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
قراہ العین (ریختہ) 69-73------------------------- مکمل
مومن فرحین (ریختہ) 74-78۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
امیداور محبت (ریختہ) 79-83
ایس ایس ساغر (ریختہ) 83 -90۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
شمشاد (ریختہ ) 91-110
قراۃ العین ریختہ ) 111-115
الف نظامی (ریختہ ) 116-120
ایس ایس ساغر (ریختہ) 121-125۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی (ریختہ) 126-130
محمد عدنان اکبری نقیبی (ریختہ) 131-135۔۔۔۔۔۔ مکمل
ایس ایس ساغر (ریختہ) 136-140
صابرہ امین (ریختہ) 141-145

یہ صفحات تو دیے آپکو، میں نے سمجھا آپ نے مکمل کرلیا ہوگا. آپ کی بھی رفتار کافی اچھی ہے. یہ آپ مکمل کرلیجیے
 
نور وجدان

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین
نور وجدان

صفحات ۱۳۶ تا ۱۴۰ مکمل ہو گئے ہیں اور میں نے پوسٹ کر دئیے ہیں۔ مزید بتا دیجیے۔
ارے کمال، کمال، کمال! ایسا لائبریری کا رکن ہو تو ماشاء اللہ رونق سدا بہار رہے گی .. آپ کو اللہ مزید ترقی عطا کرے، آمین

اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45 ----------------------------مکمل
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51-55
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62--------------- مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 63-68۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
قراہ العین (ریختہ) 69-73------------------------- مکمل
مومن فرحین (ریختہ) 74-78۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
امیداور محبت (ریختہ) 79-83
ایس ایس ساغر (ریختہ) 83 -90۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
شمشاد (ریختہ ) 91-110
قراۃ العین ریختہ ) 111-115
الف نظامی (ریختہ ) 116-120
ایس ایس ساغر (ریختہ) 121-125۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی (ریختہ) 126-130
محمد عدنان اکبری نقیبی (ریختہ) 131-135۔۔۔۔۔۔ مکمل
ایس ایس ساغر (ریختہ) 136-140 ۔۔۔۔۔ مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 141-145
ایس ایس ساغر (ریختہ) 146-150
 
Top