آرائش محفل برائے گفتگو

گٹ ہب پر کتاب کے اسکین صفحات اپلوڈ کر رہا ہوں تاکہ وہاں سے تیزی سے صفحات تک پہنچا جا سکے اور ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکے۔

آرائش محفل گٹ ہب ربط برائے اسکین صفحات

نور وجدان اس گٹ ہب لنک کو بھی پہلی پوسٹ میں شامل کر دیں تاکہ اگر کوئی براہ راست صفحات تیزی سے ڈاؤن لوڈ یا دیکھنا چاہے تو ان روابط سے بھی دیکھ سکے۔
 
ریختہ کا، جو نیچے نمبر اسکرول کرنے سے بدلتا

آپ اب لائبریرین بن چکے ماشاءاللہ، براہ راست محفل "اسکین دستیاب " کے دھاگے میں پوسٹ کر سکتے. بہت شکریہ آپکی تشریف آوری کا
یہ سب آپ کی توجہ اور خلوص کا نتیجہ ہے ۔
جو ہم جیسے نکمے اور کام چور کاپی پیسٹ کے ماہر سے اتنی ٹائپنگ کروا ڈالی۔
آپ کی بے لوث کرم نوازی پر ہم آپ کے سپاس گزار ہیں بہنا۔
 

نور وجدان

لائبریرین
میں نے اسکین والی لڑی میں دونوں صفحات پوسٹ کر دے ہیں۔
آپ کا بہت شکریہ کہ تہہِ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے بہن کی بات کی لاج رکھی مزید براں مصروفیت سے وقت نکال کے اردو محفل اور محفلین کے ساتھ محبت کی روایت کا ثبوت دیا ہے ۔ بہت شکریہ اک بار پھر سے :)
 

نور وجدان

لائبریرین
یہ سب آپ کی توجہ اور خلوص کا نتیجہ ہے ۔
جو ہم جیسے نکمے اور کام چور کاپی پیسٹ کے ماہر سے اتنی ٹائپنگ کروا ڈالی۔
آپ کی بے لوث کرم نوازی پر ہم آپ کے سپاس گزار ہیں بہنا۔
نکمے کہہ کر تو آپ نے دل توڑ دیا ہے :( آپ تو بہت پیارے دل کے محفلین ہیں ۔ آپ کی کاپی پیسٹنگ والی تحاریر میری نظر سے گزری نہیں:) اس لیے علم بھی نہیں کہ آپ نے کاپی پیسٹنگ والا کوئی کام کیا ہے:) :) باقی جوہرِ آبدار مانند سیپ درون میں منور کہ مجھ خاکسار کی ہمت کہاں کہ ایسے آپ کے جواہر کو اپنی محنت سمجھوں :) آئنے نے آئنہ دیکھا تو کہا تو ہی ہر جا عالم ہے اور جو کام کروایا ہے ، وہ تو آئنہ تھا کہ ہمتِ ناتواں کہاں متحمل اتنے بڑے کام کو سر کرے کہ یہ جوئے شیر لانا مجھ جیسی کاہل کے بس میں کہاں تھا :)
 

نور وجدان

لائبریرین
نور بٹیا!!!!!
وعلیکم السلام
جیتی رہیے،اپنی محبت کے قرض میں ہمیں جکڑ لیا ہے ، اتنی محبت سے ہمیں بلاتیں ہیں ۔پھر ہم جو نہ لکھاری نہ بھرپور قاری ہیں ۔پھر یہی کہیں گے۔
قرض اس دل سے محبت کا اتارا جائے
کیو ں نہ وقت کو تیزی سے گذارا جائے
یہ سب آپکا حسنِ نظر ہے ورنہ کہا ں ہم اور کہاں ہماری ناقدانہ رائے،تھوڑا بہت لکھ پڑھنے کو آپکی محبت نے اتنی عزت بخشی آپکی نوازش، سلامت رہیے،پروردگار عزت وشہرت عطا فرمائے۔قدم قدم پہ کامیابیاں قدم چومیں،بہت سا پیار اور ڈھیروں دعائیں:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:

میں جانتی ہوں کس قدر مشکل ہے آپ کے لیے لکھنا مگر پھر بھی اہل دل ہیں اور اہل دل کیسے لاج رکھتے ہیں محبت کی ، یہ مراسلہ اسکا جیتا جاگتا ثبوت ہے :) آپ آئیں اور بہار آئی اور بہاراں میں خسارہ ء جنوں کی پروا کسے ہوگی :) خیر یہ تو شاعرانہ تخیل ہوا، تہہِ دل سے سپاس گزار ہوں کہ آپ نے مجھ جیسوں کو اپنی محبت کے قابل سمجھا بھی اور نچھاور کردی :) اس قدر دعا پر مر جائے بندہ سکون سے کہ کتنی اچھی دعائیں اور کلمات آپ کی مراسلت سے پھوٹتے ہیں جیسے کلیاں شگوفوں سے ! اہل دل کی صبا جیسی چاشنی کی حامل گفتگو کو سلام :)
 

نور وجدان

لائبریرین
فہیم بھائی ، آپ نے جو لکھا ہے وہ آپ محفل والے دھاگے ، اردو نثر کے زمرے میں پوسٹ کردیجیے ، آپ کے پاس تو لائبریرن والے اختیارات موجود ہیں :)

اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45 ----------------------------مکمل
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51-55
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62--------------- مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 63-68
قراہ العین (ریختہ) 69-73------------------------- مکمل
مومن فرحین (ریختہ) 74-78
امیداور محبت (ریختہ) 79-83
ایس ایس ساغر (ریختہ) 83 -90۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
شمشاد (ریختہ ) 91-110
قراۃ العین ریختہ ) 111-115
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
فہیم بھائی ، آپ نے جو لکھا ہے وہ آپ محفل والے دھاگے ، اردو نثر کے زمرے میں پوسٹ کردیجیے ، آپ کے پاس تو لائبریرن والے اختیارات موجود ہیں :)

اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45 ----------------------------مکمل
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51-55
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62--------------- مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 63-68
قراہ العین (ریختہ) 69-73------------------------- مکمل
مومن فرحین (ریختہ) 74-78
امیداور محبت (ریختہ) 79-83
ایس ایس ساغر (ریختہ) 83 -90
شمشاد (ریختہ ) 91-110
قراۃ العین ریختہ ) 111-115
یہ رہے آپ کے صفحات
شمشاد محترمی
 

نور وجدان

لائبریرین
اوشو صفحات (ریختہ) 36 -40
ایس ایس ساگر (ریختہ) 41-45 ----------------------------مکمل
سید عاطف علی (ریختہ) 46-50
محمد عمر (ریختہ) 51-55
فہیم صفحات (ریختہ) 56-60۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عدنان صاحب (ریختہ) 61-62--------------- مکمل
صابرہ امین (ریختہ) 63-68
قراہ العین (ریختہ) 69-73------------------------- مکمل
مومن فرحین (ریختہ) 74-78
امیداور محبت (ریختہ) 79-83
ایس ایس ساغر (ریختہ) 83 -90
شمشاد (ریختہ ) 91-110
قراۃ العین ریختہ ) 111-115
الف نظامی (ریختہ ) 116-120
 
آخری تدوین:
Top