آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

مقدس

لائبریرین
نائس پکس اینڈ لکھا بھی اچھا ہے۔۔۔ پر میں سوچ رہی تھی کہ پکا میلز دعوت تھی ۔۔۔ یعنی کہ کھانا ڈشز میں سرو کرنے کے بجائے پینز ہی اٹھا کر رکھ دیے ٹیبل پر۔۔۔ :)
تیمور بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔۔ اور مجھے ان پر بڑا غصہ آتا ہے تب
 

قیصرانی

لائبریرین
نائس پکس اینڈ لکھا بھی اچھا ہے۔۔۔ پر میں سوچ رہی تھی کہ پکا میلز دعوت تھی ۔۔۔ یعنی کہ کھانا ڈشز میں سرو کرنے کے بجائے پینز ہی اٹھا کر رکھ دیے ٹیبل پر۔۔۔ :)
تیمور بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔۔ اور مجھے ان پر بڑا غصہ آتا ہے تب
میں مہمان تھا نا، اس لئے نو نخرے :)
ورنہ میں چونکہ اب اتنا سگھڑ بن چکا ہوں کہ ایسی غلطی نہیں کرتا :)
 

آدم کا بیٹا

محفلین
زبردست ملاقات اور روداد
پردیس میں اپنوں سے ملنے کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے ۔۔ اور دیسی کھانے واہ جی واہ
آدم کا بیٹا بھائی صاحب بہت سادے آدمی لگے مجھے
اور قیصرانی بھائی تو ہیں ہی سادے اور دلکش آدمی
ویسے آپ دونوں حضرات سے بالمشافہ ملاقات کب ہوگی ہماری
شکریہ! باباجی انشا اللہ اس سال مئی میں اختتام سمسٹر پر پاکستان واپسی کا ارادہ ہے ۔ آپ سے شرف ملاقات پر دلی خوشی ہوگی۔
 

آدم کا بیٹا

محفلین
روئداد پڑھ کر مزہ آ گیا ۔ کافی عرصے کے بعد آپ کی جانب سے کوئی روئداد پڑھنے کو ملی ہے۔
تصاویر تو بےحد عمدہ ہیں ، جو بالکل ظاہر ہے کہ ایک معیار ی کیمرے سے کھینچی ہوئی ہیں۔
آخر میں آپ کی محبت کی تعریف بھی واجب ہے ، جو آپ اجنبیوں سے ملاقات کی خاطر اتنالمبا سفر کر کے چلے جاتے ہیں۔اللہ پاک آپ کو جزا دے۔
شاید ہم بھی کبھی آپ سے ملاقات کر سکیں۔دنیا میں کون سی بات ناممکن ہے۔:)
بالکل میں بھی قیصرانی بھائ کی محبت کا مقروض ہوں، کہ آجکل کون کسی کی خاطر اتنا لمبا سفر کی تکلیف اٹھا تا ہے خاص کر جب کو ئ اجنبی ہو۔
یہ صاحب جن سے آپ ملنےکے لئے گئے، کچھ دیکھے دیکھے سےمحسوس ہوتےہیں ۔ لیکن شاید یہ ہمارا مغالطہ ہی ہو۔
میں نے کراچی، اسلام آباد اور خیرپور میرس میں بھی وقت گزارا ہے ہو سکتا ہے کہ کبھی ملاقات ہوئ ہو۔
 

آدم کا بیٹا

محفلین
زبردست ۔۔۔ تصاویر اور روداد ۔۔۔
روداد تو رات ہی پڑھ لی تھی ۔۔ اور تصاویر بھی دیکھ لی تھیں ۔ پر وہ کیا ہے نا ۔۔۔ اب کون لاگ ان کرے ۔۔ اور تبصرہ لکھے ۔۔ کوچہ کی صدارت کا خیال آتا رہا ۔۔ آپ کو تو پتہ ہے نا ۔۔۔ ٹام کنٹینڈرز میں سے ہوں ۔۔
اچھا لگا آدم کا بیٹا سے مل کر ۔۔ سادہ اور شریف بندے معلوم ہوتے ہیں ۔۔ :)
حسنِ ظن کا ازحد شکریہ! :)
 

آدم کا بیٹا

محفلین
تصاویر دیکھ کر سب سے زیادہ مزا آیا شائد اس لئے کہ قیصرانی صاحب کی زیارت کا خواہش مند تھا۔
یہ رتبہ بلند جس کو ملا ۔۔۔ :)
دعا گو ہوں کہ آپ بھی اس رتبے پر جلد سرفراز ہوں۔!
@آدم جی تو چہرے سے معصوم سے اور یاروں کے یار ٹائپ لگے اور جناب قیصرانی کے اندر کی ہنستی کھیلتی طبیعت چہرے پر جھلملا رہی تھی۔ ماشآاللہ ۔
نوازش! بس جنا ب یہ محض قیصرانی بھائی کی صحبت کا فیض تھا، اس کی جھلک آپ کو میرے چہرے پر بھی نظر آئی۔
 

آدم کا بیٹا

محفلین
نائس پکس اینڈ لکھا بھی اچھا ہے۔۔۔ پر میں سوچ رہی تھی کہ پکا میلز دعوت تھی ۔۔۔ یعنی کہ کھانا ڈشز میں سرو کرنے کے بجائے پینز ہی اٹھا کر رکھ دیے ٹیبل پر۔۔۔ :)
تیمور بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔۔ اور مجھے ان پر بڑا غصہ آتا ہے تب
شکریہ!
محض اس بات کے پیش نظر کہ قیصرا نی بھا ئی بلا توقف کھا نے پر ہاتھ صاف کرتے رہیں اور اس دوران ان کو کسی بھی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ :)
اور یہ نسخہ کارگر ثابت نہیں ہوا :grin:
 

آدم کا بیٹا

محفلین
بہت خوب داستان سفر و ملاقات
تصاویر بہت خوب ہیں ۔
محترم آدم کا بیٹا بہت سادہ بہت پیارہ بہت معصوم دکھا ۔ مگر آنکھ ہے قیامت کی ۔ ماشاءاللہ
دل جیتنا تو ان کے لیئے ان نگاہ کی بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔
اور محترم قیصرانی بھائی تو بزرگی کا چولا پہن چکے ۔ خوب سجا یہ چولا ۔۔ ماشاءاللہ
بہت نوازش محترم نایاب صاحب! آپکی محبتوں پر تہِ دل سے مشکور ہوں!
جناب یہ آپ کی ہی قیامت اور پر خوب آنکھوں کا نتیجہ ہے جس نے مجھ جیسے بندے میں بھی سادگی و معصومیت تلاش کر ڈالی۔
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ!
 

سلمان حمید

محفلین
آداب کے بعد بتاتا چلوں کہ مجھے یہ سفر نامہ اور ملاقات کا حال پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ اور اس کے بعد سوال یہ ہے کہ قیصرانی بھائی آپ کو میونخ قریب پڑتا ہے؟ اگر نہیں تو کیا آپ اتنی گاڑی چلا لیتے ہیں؟ اگر پھر بھی نہیں تو اطلاع یہ ہے کہ راستے میں بہت سے میکڈونلڈ پڑتے ہیں تو ہمت کرکے ہمارے غریب خانے پر بھی تشریف لے آئیے اور ہمیں بھی شرفِ میزبانی بخشیے :) اور کیا ہی اچھا ہو اگر آدم کا بیٹا بھائی صاحب کو بھی لیتے (اٹھاتے) لائیں :)
 
Top