آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

تصاویر دیکھ کر سب سے زیادہ مزا آیا شائد اس لئے کہ قیصرانی صاحب کی زیارت کا خواہش مند تھا۔ @آدم جی تو چہرے سے معصوم سے اور یاروں کے یار ٹائپ لگے اور جناب قیصرانی کے اندر کی ہنستی کھیلتی طبیعت چہرے پر جھلملا رہی تھی۔ ماشآاللہ ۔
روداد پڑھ کر مزا آیا لیکن اس بات کی حیرت نہیں ہوئی کہ صرف ایک ملاقات کی روداد پڑھ کر اتنا مزا آئے گا۔
ظاہر ہےتحریر کس کی ہے؟
 
سید ذیشان

محفلین
زبردست! پڑھ کر مزہ آ گیا۔ ویسے اب تو کوچے کی صدارات کے امکانات معدوم تر ہوتے جا رہے ہیں۔ :p

زبردست ۔۔۔ تصاویر اور روداد ۔۔۔
روداد تو رات ہی پڑھ لی تھی ۔۔ اور تصاویر بھی دیکھ لی تھیں ۔ پر وہ کیا ہے نا ۔۔۔ اب کون لاگ ان کرے ۔۔ اور تبصرہ لکھے ۔۔ کوچہ کی صدارت کا خیال آتا رہا ۔۔ آپ کو تو پتہ ہے نا ۔۔۔ ٹام کنٹینڈرز میں سے ہوں ۔۔
اچھا لگا آدم کا بیٹا سے مل کر ۔۔ سادہ اور شریف بندے معلوم ہوتے ہیں ۔۔ :)

یعنی آپ ہر مرتبہ لاگ اِن کرتے ہیں۔o_O آپ کے 5 نمبر کاٹے جاتے ہیں۔ :ROFLMAO:
 
1492177_10151868917222183_2100303115_o.jpg
سب چھوڑیے پہلے یہ بتائیں کہ یہ آپ کا جڑواں کون ہے؟؟؟؟
کہیں یہ وہ تیسرے بھائی تو نہیں جن کو آپ نے پکڑا اور انہوں نے آپ دونوں کی تصاویر کھینچی تھیں؟؟؟؟
 
x boy

محفلین
بہت اچھا سفرنامہ وہ بھی زبردست لفظوں کے چناؤں کے ساتھ،
زبردست و عمدہ والی اسمائیلی وہ بھی بے پناہ پیار کے ساتھ آپ کے لئے،
یہ یورپ ہے ہی اتنا حسین ہر کسی کو نکھار دے، اور آپ تو ماشاء اللہ جواب نہیں
مسکراہٹیں بکھیرے ہیں تھوڑے بچاکر رکھیں ہم محفلیں والوں کے لئے۔
جزاک اللہ
 
قیصرانی

لائبریرین
تصاویر دیکھ کر سب سے زیادہ مزا آیا شائد اس لئے کہ قیصرانی صاحب کی زیارت کا خواہش مند تھا۔ @آدم جی تو چہرے سے معصوم سے اور یاروں کے یار ٹائپ لگے اور جناب قیصرانی کے اندر کی ہنستی کھیلتی طبیعت چہرے پر جھلملا رہی تھی۔ ماشآاللہ ۔
روداد پڑھ کر مزا آیا لیکن اس بات کی حیرت نہیں ہوئی کہ صرف ایک ملاقات کی روداد پڑھ کر اتنا مزا آئے گا۔
ظاہر ہےتحریر کس کی ہے؟
بہت شکریہ جناب :)
میری بے شمار تصاویر فورم پرموجود ہیں۔ میرا خیال تھا کہ "رخِ انور" (اپنی طرف اشارہ کر رہا ہوں) نظروں سے گذر چکا ہوگا :p
 
قیصرانی

لائبریرین
سب چھوڑیے پہلے یہ بتائیں کہ یہ آپ کا جڑواں کون ہے؟؟؟؟
کہیں یہ وہ تیسرے بھائی تو نہیں جن کو آپ نے پکڑا اور انہوں نے آپ دونوں کی تصاویر کھینچی تھیں؟؟؟؟
یہ جڑواں نہیں رے بابا، تھری پرنٹر سے پرنٹ نکلوایا ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت اچھا سفرنامہ وہ بھی زبردست لفظوں کے چناؤں کے ساتھ،
زبردست و عمدہ والی اسمائیلی وہ بھی بے پناہ پیار کے ساتھ آپ کے لئے،
یہ یورپ ہے ہی اتنا حسین ہر کسی کو نکھار دے، اور آپ تو ماشاء اللہ جواب نہیں
مسکراہٹیں بکھیرے ہیں تھوڑے بچاکر رکھیں ہم محفلیں والوں کے لئے۔
جزاک اللہ
شکریہ :)
یہ یورپ تو نہیں، انسان کا اندر ہوتا ہے جو باہر بھی دکھائی دیتا ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
زبردست ۔۔۔ تصاویر اور روداد ۔۔۔
روداد تو رات ہی پڑھ لی تھی ۔۔ اور تصاویر بھی دیکھ لی تھیں ۔ پر وہ کیا ہے نا ۔۔۔ اب کون لاگ ان کرے ۔۔ اور تبصرہ لکھے ۔۔ کوچہ کی صدارت کا خیال آتا رہا ۔۔ آپ کو تو پتہ ہے نا ۔۔۔ ٹام کنٹینڈرز میں سے ہوں ۔۔
اچھا لگا آدم کا بیٹا سے مل کر ۔۔ سادہ اور شریف بندے معلوم ہوتے ہیں ۔۔ :)
؟؟
 
ظفری

لائبریرین
بہت دلکش اور بہت خوبصورت ۔ ۔۔۔ ارے میں پسِ نظر مناظر کی بات کر رہا ہوں ۔ ;)
مذاق برطرف ۔ پردیس میں کوئی ہم دیسی مل جائے تو بہت سے تناؤ کا خاتمہ ہوجاتا ہے ۔ آدم کا بیٹا واقعی مخلص اور سادے سے لگے ۔
قیصرانی کی تو بات ہی کیا ہے ۔متانت اور ہلکی سی سنجیدگی لیئے ہمیشہ مجھے اپنے بڑے ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔ ;)
ہم عمر ہونے کے باوجود پیری کی طرف جس برق رفتاری سے سفر کیا ہے ہم تو دنگ رہ گئے ۔ مطلب ہم تو بہت پیچھے رہ گئے ۔ آخری دفعہ 1937 میں جب ملاقات ہوئی تھی تو بال شریف اتنے بے وفا تو نہیں تھے ۔ ;)
مذاق پھر ایک طرف اورحقیقت یہ ہے کہ ملاقات کا احوال اور تصویریں بہت اچھی لگیں ۔ جیتے رہیئے ۔ :)
 
شکریہ پروفیسر :)
 
نایاب

لائبریرین
بہت خوب داستان سفر و ملاقات
تصاویر بہت خوب ہیں ۔
محترم آدم کا بیٹا بہت سادہ بہت پیارہ بہت معصوم دکھا ۔ مگر آنکھ ہے قیامت کی ۔ ماشاءاللہ
دل جیتنا تو ان کے لیئے ان نگاہ کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔
اور محترم قیصرانی بھائی تو بزرگی کا چولا پہن چکے ۔ خوب سجا یہ چولا ۔۔ ماشاءاللہ
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب داستان سفر و ملاقات
تصاویر بہت خوب ہیں ۔
محترم آدم کا بیٹا بہت سادہ بہت پیارہ بہت معصوم دکھا ۔ مگر آنکھ ہے قیامت کی ۔ ماشاءاللہ
دل جیتنا تو ان کے لیئے ان نگاہ کی بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔
اور محترم قیصرانی بھائی تو بزرگی کا چولا پہن چکے ۔ خوب سجا یہ چولا ۔۔ ماشاءاللہ
شکریہ جناب :)
 
Top