آخری پوسٹ کا وقت

الف عین

لائبریرین
مجھے ایک اس مشکل کا سامنا ہے کہ بہت سی فورمس میں میں کچھ پیغام پوسٹ کرنے کے لئے متعلقہ فورم میں جاتا ہوں، تو اکثر یہ لکھا ہوا ملتا ہے "کوئ تازہ پوسٹ نہیں‘۔ کیوں کہ س کا ڈیفالٹ یہ ہے کہ آج آخی دن اس فورم میں کوئی پیغام پوسٹ نہیں ہوا۔ اب ہر ذی؛ی فورم اتنی فعال تو نہیں ہوتی کہ اس میں روزانہ کوئ پوسٹ ہو۔ اس ڈیفالٹ کو کم از کم ایک ہفتہ، اور ممکن ہو تو دو ہفتے کر دیں۔
 

زیک

مسافر
ڈیفالٹ تمام تھریڈز دکھانا ہے مگر آپ کی سیٹنگ صرف آخری دن کی ہوئی تھی۔ اسے آپ یوزر کنٹرول پینل سے بدل سکتے ہیں۔ فی الحال میں نے اسے فورم ڈیفالٹ پر کر دیا ہے۔
 
Top