آخری ملاقات شاید ضروری تھی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت اچھی روداد لکھی عبداللہ آپ نے ماشاءاللہ۔ باقی آپ کے اس دوست کی یا تو شادی نہیں ہوئی اور یا پھر اس نے کبھی آم نہیں کھائے۔ ویسے بھی ثانی الذکر زیادہ قریب از قیاس ہے کہ مرزا نوشہ تو بہت پہلے کہہ چکے کہ گدھے آم نہیں کھاتے۔:grin:
جی خرم بھائی ٹھیک فرمایا آپ نے لیکن میں آپ کھاتا ہوں مجھے پھر کیوں گدھا کہا جاتا ہے :grin:
بیوی بالکل نوکرانی ہی ہوتی ہے، جیسے شوہر نوکر ہوتا ہے، دونوں ہی اپنے اپنے حصہ کا کام انجام دیتے ہیں، اپنے لیئے، ایکدوسرے کے لیئے اور اپنے بچوں کے لیئے۔ لیکن بات تب بگڑتی ہے جب ان دونوں میں سے کوئی ایک مالک بن کر دوسرے کو نوکر بنانے کی کوشش کرے۔
کامیاب ازدواجی زندگی کا راز ہے شوہر بیوی دونوں کا نوکر رہنا، اسی میں گھر با کی خشحالی کا راز ہے۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے اور سوچ، آپ بھی اس پر ذرا سوچیئے۔

بہت اچھے عبداللہ ۔
مگر یہ نوکرانی اور آم والی بات ادھوری لکھی ہے جو خیانت ہے ۔ سیاق و سباق بھی لکھنا تھا ۔ بھلا ہو ایم راجہ کا کہ انھوں نے میری ترجمانی کر دی ۔ خرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
راجا بھائی اور طالوت بھائی میری ابھی شادی نہیں ہوئی لیکن میں بھی اسی فلسفے کو تسلیم کرتا ہوں میں بھی آپ جیسے سوچنے والوں میں ہوں
عبداللہ تمہاری روداد لکھنے کا تو میں‌ویسے ہی قائیل ہوں کمال ہے یار ایک ایک بات بالکل ویسے ہی لکھی ہے لکین کی ہی اچھا ہوتا کہ جو باتیں سنسر کی ہیں اس کو بھی لکھ دیتے خیر اب جو رہ گیا ہے میں اس کو وقفے وقفے سے لکھ دیتا ہوں :grin:!

مع السلام

علی بھائی آپ واہ
ویسے کیا مزہ آیا ہوگا جب آپ ملے ہونگے کاش؟؟ خیر سنسر والی باتیں مجھے ذپ بھی کر دیجیے گا اور خاص طور پر موڈی موڈی باتیں :grin:
 
عسکری

معطل
وہنے دو یار ویسے بھی یہ جو لکھا ہے 25 فیصد ہے 75 فیصد سنسر ہے اور میری یاد داشت بہت تیز ہے ہر بات محفوظ ہے پر نہ بتانے میں بھلائی ہے سب کی کیوں محفل کو میدان جنگ بنوانا ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں کر لوں گا چندا ! آپ پر کہیں عابد کا اثر تو نہیں ہو گیا ۔ کل آپ نے فرمایا تھا کہ 20/25 صوبے بنا دو ۔ تو میں غصے میں تھا ہی ۔ سو کہا کہ پانچ اسمبلیوں کا خرچہ پورا نہیں ہوتا 20/25 کا کہاں سے کرو گے ۔ اور اسی غصے میں موٹی گالی بھی نکل گئی ۔ کیوں درست کہا نا ؟
وسلام

ابھی اس وقت آپ غصے میں لگ رہے ہیں میں تو گیا پھر بات کریں گے :(

یعینی موٹی گالی صوبے بنانے پر دی تھی ؟ اگر صوبے اور بنے تو کس کس کو موٹی گالی دینا کسی طرح جائز ٹھہرے گا اور کیا موٹی گالی دینا جائز ہے ویسے بھی؟ اور اگر آپ کسی ملک کو موٹی گالی دو گے تو اس کے 17 کروڑ باشندوں کو گالی نا ہوئی اور اگر کسی بندے نے 17 کروڑ انسانوں کو ایک ساتھ موٹی گالی دی ہو تو کیا اس کی سزا ہونی چاہیے؟۔
عبداللہ بھائی موٹی گالی اور صرف گالی میں کیا فرق ہوتا ہے نیز ان کی اقسام بھی لکھیں :grin:
بد تمیزو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے خلاف تو ضرور بولنا تھا نا۔۔۔۔۔۔۔کھانا کیس ہضم ہوتا۔مجھے آج سارا دن ہچکیاں اتی رہیں کہ زینبے کوئی غیبت کر رہا ہے تمہاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کرے جو آئس کریم کھائی ہے اس سے زکام ہو جاے تینیوں کو گلا خراب ہو جائے :notlistening:
شکر کرو میں نہیں‌تھا وہاں میں تو ویسے بھی آپ کا ستایا ہوا ہوں کوئی ملتا ہی نہیں جس کے ساتھ آپ کی غیبت کر سکوں :grin:
کون سی آنٹی کس کی آنٹی تو خود دادا جی سے بڑا ہے یار کچھ لاج رکھو بڑھاپے کا۔:laughing:

میں بھی یہی سوچ رہا تھا کون سی آنٹی مجھے تو کہی نظر نہیں آئی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وہنے دو یار ویسے بھی یہ جو لکھا ہے 25 فیصد ہے 75 فیصد سنسر ہے اور میری یاد داشت بہت تیز ہے ہر بات محفوظ ہے پر نہ بتانے میں بھلائی ہے سب کی کیوں محفل کو میدان جنگ بنوانا ہے

محفل کو نا بتاؤ نا مجھے ذاتی پیغام کر دو مزے کی باتیں ہونگی ہاہاہہاہا:grin::grin::grin::grin::onthephone:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ لکھو کہ " کس دن کسی سے لڑی نہیں ہوں۔"

ابھی تازہ لڑائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ہوگی عراق جیسی;)

ویسے شمشاد بھائی اور عبداللہ بھائی ایک لڑائی کامجھے بھی پتہ ہے لیکن میں بتا نہیں سکتا ڈر لگتا ہے کہیں میں ہی نا مارا جاؤں:(:(:(
 
عسکری

معطل
ویسے تو ہم خفیہ ایجنسیوں کے بندے ہیں کبھی کوئی انٹیلی جنس معلومات شئیر نہین کرتے ٹریننگ میں سکھایا گیا تھا اپنی ماں بہن بیوی کو بھی مت بتانا پر اب پتہ چلا اگر عورت کو بتایا ساری دنیا کو بتانے کے مترادف ہے۔ویسے جو بات کسی کو بتانی ہو وہ عورت کو بتا دو ۔اور اگر بات پورے علاقے میں پھیلانی ہو تو عورت کو بات بتا کے ساتھ میں کہہ دیں کسی کو بتانا مت ۔وہ بات جنگل میں آگ کی طرح پھیل جائے گی:grin:

اور رہی آپ کو بتانے کی تو بھائی اگر بات لیک ہو گئی تو ہماری دوستی کا کیا بنے گا
 
نہیں یار ورنہ تم بھی شامل ہوتے محفل میں اور ان ساری خفیہ باتوں میں۔:devil:

ہا ہا ہاہا تو کیا آپ مجھے ان عورتوں سے بھی زیادہ باتوں سمجھتے ہیں

ارے بھائی قسم کھا کر کہتا ہوں بات محفل سے باہر نہیں جائے گی :grin::grin::grin:

ہاہاہہا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لو جی بلیاں کسی کے بلانے سے آتی ہیں وہ تو بس گھس جاتی ہیں جیسے میں گھس آئی ہوں:grin:

مانو بلی ایسی بھی ہوتی ہے کیا :chatterbox:

ویسے بھی ہماری کتنی لڑائیاں ہیں خود ہمیں یاد نہین یار بتاتے جاؤ:biggrin:
ارے یہ لڑائی زیادہ خطرناک ہے اگر اس کے بارے میں میں نے کسی کو بتا دیا تو پھر میں ابوظہبی سے کیا پاکستان سے بھی گیا
یار اب مجھے ترس آ رہا ہے زینیب پر بے چاری افففففففففففففففففففففففف:rollingonthefloor:

بے چاری ہاہاہاہاہ ابھی آئیں گی تو پتہ چل جائے گا کہ وہ بے چاری ہیں یا ہم بے چارے
 
عسکری

معطل
ہا ہا ہاہا تو کیا آپ مجھے ان عورتوں سے بھی زیادہ باتوں سمجھتے ہیں

ارے بھائی قسم کھا کر کہتا ہوں بات محفل سے باہر نہیں جائے گی :grin::grin::grin:

ہاہاہہا

ابھی تک میں ان کے شہر میں ہون یار مدینہ جانے دو میری فلائٹ کنفرم ہو چکی ہے بس 2 دن اور :grin:
 
عسکری

معطل
مانو بلی ایسی بھی ہوتی ہے کیا :chatterbox:

ارے یہ لڑائی زیادہ خطرناک ہے اگر اس کے بارے میں میں نے کسی کو بتا دیا تو پھر میں ابوظہبی سے کیا پاکستان سے بھی گیا

بے چاری ہاہاہاہاہ ابھی آئیں گی تو پتہ چل جائے گا کہ وہ بے چاری ہیں یا ہم بے چارے

اس کو لے آیا تو میری بلیاں ماریں گی اس کو

اتنی خطرناک لڑائی تو ابھی کرنا ہے بھارت کے ساتھ 2012 میں

زینیب بے چاری افف میری بہن جا گانا سن لینا :grin:

کچی دیوار ہوں ٹھوکر نا لگانا مجھ کو
 
Top