آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
میں جتنے دن غائب رہی اتنی ہی فلمیں دیکھیں اور ابھی تک مائی نیم از خان نہیں دیکھ پائی
وجہ کہیں پر پرنٹ اچھا نہیں تھا تو کہیں آواز اور چلیں میں بھی اپنی رائے کسی ایک فلم کے بارے میں دے ہی دوں :)
شروع استاد محترم (شہزاد وحید) کے نام سے :grin:

220px-Tees_Maar_Khan_akshay.jpg

http://www.imdb.com/title/tt1572311/

تیس مار خان
اس فلم سے آپ سو چیزیں حاصل کرینگے
ایک تو احساس اور سوچ کہ یہ کیا تھا
دوسرا وقت کی قدروقیمت
بہت بہت فضول و بے کار وقت ہو آپ کے پاس کرنے کو کچھ نا ہو تو یہ فلم دیکھ سکتے ہیں :rolleyes:
 
ایک نہایت عمدہ، معلوماتی اور چشم کشا ڈاکومنٹری جسے آدم کرٹس نے BBC کے تعاون سے بنایا ہے. وار ان ٹیررزم پر ایک نہایت عمدہ اور درست ڈاکومنٹری ہے . ضرور دیکھئے
یہ ڈاکومنٹری درج ذیل لنک سے دیکھ جاسکتے ہیں.

http://video.google.com/videoplay?docid=2798679275960015727#

http://video.google.com/videoplay?docid=4602171665328041876#

http://video.google.com/videoplay?docid=2081592330319789254#
 
شہزاد وحید

ہاہاہا، میں نے یہ فلم دیکھی ہی نہیں کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ یہ کیا ہے۔ مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ آج کے دور میں بھی بونگیاں مارتے ہیں بالی وڈ والے۔
 
تعبیر

محفلین
ہاہاہا، میں نے یہ فلم دیکھی ہی نہیں کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ یہ کیا ہے۔ مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ آج کے دور میں بھی بونگیاں مارتے ہیں بالی وڈ والے۔

واہ جی آپ تو انتر یامی ہیں :)
پیپرز ختم ہو گئے؟؟؟
نا صرف بونگیاں بلکہ کتنا پیسہ بھی ان فضول فلموں پر برباد کرتے ہیں۔
میری تو خیر تھی پر انکا کیا ہوا ہو گا جنہوں نے یہ فلم سینما میں پیسے لگا کر دیکھی ہو گی :rolleyes:
 
میم نون

محفلین
ایک تو آپ اور میں ہمیشہ جلدی میں ہی ہوتے ہیں۔
ہی ہی ہی
یوٹیوب تو چلتا/ دکھتا ہے
آئی ٹی کا سیکشن محفل سے جڑے مسائل کے لیے ہے نا کہ کسی پرسنل مسئلے کے لیے جبکہ یہ میرا پرسنل مسئلہ ہے اور ابھی میں آپ کو ذپ بھی نہیں بھیج رہی یہیں سب کہ رہی ہوں مسئلہ وہی جلدی۔ہاہاہا
آپ کے کہنے پر عمل کرتے ہوئے اس دن میں نے ایک اور وڈیو پر کلک کیا کجرارے والی وڈیو پر اور جناب اچانک سے میرے کمپیوٹر پر 197 انفیکٹڈ فائلز شو ہونے لگیں۔
ایسا بھلا کیوں:confused:

آہ یہ وقت :grin:

میرے پاس تو ویب سائیٹ ٹھیک چلتی ہے، لیکن اسکا ایک مسئلہ ہے کہ آپ روزانہ صرف 72 منٹ مفت میں دیکھ سکتے ہیں، اسکا حل اپنے آئی پی کو بدل کر کیا جا سکتا ہے (انٹرنیٹ کنیکشن کو ختم کر کے دوبارہ کنیکٹ کرنے سے آئی پی ایڈریس تبدیل ہو جاتا ہے)

www.megavideo.com

تو بہت ہی محفعظ سائیٹ ہے اور اس پر کسی قسم کا کوئی بھی وائرس نہیں۔

یہ والا زمرہ آپکے کمپوٹر کے مسائل کو حل کرنے کے لئیے ہے: آئی ٹی کے سوال و جواب

محفل کے مسائل سے متعلق الگ زمرہ ہے۔

دوبارہ جلدی میں ہوں :grin:

والسلام
 
شہزاد وحید

محفلین
واہ جی آپ تو انتر یامی ہیں :)
پیپرز ختم ہو گئے؟؟؟
نا صرف بونگیاں بلکہ کتنا پیسہ بھی ان فضول فلموں پر برباد کرتے ہیں۔
میری تو خیر تھی پر انکا کیا ہوا ہو گا جنہوں نے یہ فلم سینما میں پیسے لگا کر دیکھی ہو گی :rolleyes:

بلکل ختم ہو گئے۔ ہُن موجاں ای موجاں شام سویرے ہُن موجاں ای موجاں :grin:

آہو لوکاں دا ووقت برباد کردے نے سوائے اوناں دے جیڑے اکشے تے کترینہ دے جلوے ویکھن جاندے نے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
The Tourist دیکھی۔ ایک روایتی عام سی فلم ہے ۔ ماضی کی فلم سازی کا مشہور زمانہ کلیہ یعنی ہیرو ہیروئن کا ٹرین پر ملنا، پہلی نظر میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جانا، ہیرو کا ہیروئن کا ولن سے بچانا ۔۔۔ سب کچھ اس فلم میں ڈالا گیا ہے۔ اس فلم کی واحد خاص بات یہ ہے کہ اسے وینس میں فلمایا گیا ہے اور یہ فلم آخر تک اپنی دلچسپی برقرار رکھتی ہے۔ دس میں سے چھ نمبر۔

The_Tourist_Poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
Megamind دیکھی۔ شروع میں لگا بونگی ہے لیکن بعد میں بہت مزیدار ہو گئی۔ خاص کر کامیڈی تو اس فلم میں کمال کی ہے۔ سٹوری یہ ہے کہ ایک بیوقوف وِلن ہے جس سے ہر وقت بیوقوفیاں ہی سرزد ہوتی رہتی ہیں اور وہ شہر کے ہیرو کا خاتمہ کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے لیکن ہر بار انتہائی مضحکہ خیز انداز میں ناکام ہوتا ہے۔ لیکن ایک دن وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاتا ہے لیکن پھر کیا؟ پھر اس کی بورنگ لائف شروع۔ کرنے کو کچھ کام ہی نہیں۔ آکر تنگ آکر وہ خود سے ایک سُپر ہیرو بناتا ہے لیکن اس ماضی کی ناکامیوں کی طرح یہ کام بھی غلط ہو جاتا ہے اور وہ سُپر ہیرو سُپر وِلن بن جاتا ہے۔ اور پھر آخر وہ ہی اس سُپر وِلن کا خاتمہ کر کے شہر کا نیا ہیرو بن جاتا ہے۔ :) ساری فلم کے دوران کامیڈی مزے کی ہے اور ہیروئن ہے تو اینیمیٹڈ لیکن ہے بڑی کیوٹ :)

Megamind2010Poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
تعبیر آپ اس تھریڈ کے صفحہ سولہ اور پوسٹ نمبر ایک سو چھپن میں جو فلمیں وہ دیکھیں اچھی ہیں۔ تیس مار خان، مائی نیم از خان اور گزارش جیسی بڑی سٹار کاسٹ اور گلیمرس فلمیں تو نہیں ہیں لیکن سٹوری میں جان ہے اُن سب فلموں کی۔
 
arifkarim

معطل
ایک نہایت عمدہ، معلوماتی اور چشم کشا ڈاکومنٹری جسے آدم کرٹس نے BBC کے تعاون سے بنایا ہے. وار ان ٹیررزم پر ایک نہایت عمدہ اور درست ڈاکومنٹری ہے . ضرور دیکھئے
یہ ڈاکومنٹری درج ذیل لنک سے دیکھ جاسکتے ہیں.

http://video.google.com/videoplay?docid=2798679275960015727#

http://video.google.com/videoplay?docid=4602171665328041876#

http://video.google.com/videoplay?docid=2081592330319789254#

دہشت گردی کیخلاف جنگ، جنگ ہے ہی نہیں تو اسمیں درست یا غلطی کا سوال ہی نہیں آتا :)
یہ تو آپ سب کے حقوق کو دہشت گردی کے نام پر ضبط کرنے کا دوسرا نام ہے ؛)
 
دہشت گردی کیخلاف جنگ، جنگ ہے ہی نہیں تو اسمیں درست یا غلطی کا سوال ہی نہیں آتا :)
یہ تو آپ سب کے حقوق کو دہشت گردی کے نام پر ضبط کرنے کا دوسرا نام ہے ؛)

بجا ارشاد ..اس ڈاکومنٹری میں اسی چیز کو ثابت کیا ہے .
 
تعبیر

محفلین
آہ یہ وقت :grin:

میرے پاس تو ویب سائیٹ ٹھیک چلتی ہے، لیکن اسکا ایک مسئلہ ہے کہ آپ روزانہ صرف 72 منٹ مفت میں دیکھ سکتے ہیں، اسکا حل اپنے آئی پی کو بدل کر کیا جا سکتا ہے (انٹرنیٹ کنیکشن کو ختم کر کے دوبارہ کنیکٹ کرنے سے آئی پی ایڈریس تبدیل ہو جاتا ہے)

www.megavideo.com

تو بہت ہی محفعظ سائیٹ ہے اور اس پر کسی قسم کا کوئی بھی وائرس نہیں۔

یہ والا زمرہ آپکے کمپوٹر کے مسائل کو حل کرنے کے لئیے ہے: آئی ٹی کے سوال و جواب

محفل کے مسائل سے متعلق الگ زمرہ ہے۔

دوبارہ جلدی میں ہوں :grin:

والسلام

میں نے بھی اس سائیٹ پر پہلے موویز دیکھیں ہیں پر اس دن پتہ نہیں کیا ہوا
بار بار نئے تھریڈز کون بنائے اور پوسٹ کرے
اگر بناؤں بھی تو لکھوں کیا وہاں

بلکل ختم ہو گئے۔ ہُن موجاں ای موجاں شام سویرے ہُن موجاں ای موجاں :grin:

آہو لوکاں دا ووقت برباد کردے نے سوائے اوناں دے جیڑے اکشے تے کترینہ دے جلوے ویکھن جاندے نے۔

تواڈی ماجاں تے فلمان ای آن

آہو جی کترینہ دی اوور ایکٹنگ ویکھ کر تے چپیٹ مارن دا دل کر ریا سی

تعبیر آپ اس تھریڈ کے صفحہ سولہ اور پوسٹ نمبر ایک سو چھپن میں جو فلمیں وہ دیکھیں اچھی ہیں۔ تیس مار خان، مائی نیم از خان اور گزارش جیسی بڑی سٹار کاسٹ اور گلیمرس فلمیں تو نہیں ہیں لیکن سٹوری میں جان ہے اُن سب فلموں کی۔

شکریہ جناب ابھی دیکھتی ہوں
لیکن میرا عیاشی والا ہفتہ گزر گیا اب جب فرصت ملے
 
شہزاد وحید

محفلین
Murder by Death دیکھی۔ 1976 میں فلمائی جانے والی اس فلم کے بارے میں یہ وثوق سے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ مسٹری فلم کے طور پر زیادہ اچھی ہے یا کامیڈی فلم کے طور پر۔ لیکن میرا ووٹ کامیڈی کو ہے۔ بہت ہی اعلیٰ معیار کے کامیڈی ڈائیلاگز ہیں اس فلم ہیں۔ ہالی وڈ کی جدید کامیڈی فلموں میں کامیڈی زیادہ تر باتوں سے کم اور ایکشن سے زیادہ دکھائی جاتی ہے۔ لیکن ساٹھ، ستر اور اسی کی دہائی کی فلموں میں بہرحال ایسی کامیڈی دیکھنے کو مل جاتی ہے۔ خیر مزہ آیا فلم دیکھنے کا۔

Murder_by_death_movie_poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
127 گھنٹے دیکھی۔ مزیدار فلم ہے۔ ایک شوقیہ چٹانوں کی خاک چھاننے والا دو چٹانوں کے درمیان پھنس جاتا ہے اور آخر اسے وہاں سے نکلنے کے لیئے اپنا ہاتھ کاٹنا پڑتا ہے۔ اس دوران اس کی کیا کیفیات رہتی ہیں ساری فلم اس بارے میں ہے۔

127_Hours_Poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
جاپانی اینیمی سیریز Baccano دیکھی۔ 16 اقساط پر مشتمل یہ ایک کثیرالکردار سیریز ہے۔ خاص طور پر بدنام زمانہ مافیا کے کئی کردار اس سیریز میں شامل ہیں۔ شروعات میں تھوڑی الجھی ہوئی کہانی ہے لیکن بعد میں سنسنی خیز ہے۔

Baccano.jpg
 
عثمان

محفلین
127 گھنٹے دیکھی۔ مزیدار فلم ہے۔ ایک شوقیہ چٹانوں کی خاک چھاننے والا دو چٹانوں کے درمیان پھنس جاتا ہے اور آخر اسے وہاں سے نکلنے کے لیئے اپنا ہاتھ کاٹنا پڑتا ہے۔ اس دوران اس کی کیا کیفیات رہتی ہیں ساری فلم اس بارے میں ہے۔
دیکھی ہے۔ اور بہت خوب ہے۔ دلچسپ بات یہ کہ ایک حقیقی واقعہ پر مبنی ہے۔
 
arifkarim

معطل
Zeitgeist Moving Foward. زہرہ پراجیکٹ کا آخری شاہکار اور مردہ انسانیت کو جگانے کا شاید آخری موقع:
MV5BNzc0ODI0MjMwOV5BMl5BanBnXkFtZTcwNTk0MDkyNA@@._  V1._SY317_CR2,0,214,317_.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top