جٹ صاحب آپ شاید ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں۔ آپ ٹورنٹ کسی trusted سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا کریں جیسے کہ demonoid.com یا پھر موویز کی مختلف ویب سائیٹس ہیں جو خود ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے اسے پھر مختلف سرورز پر اپلوڈ کر دیتے ہیں جیسے کہ rapidshare, megaupload, hotfile, duckload, movshare, quickupload وغیرہ۔ ان میں سے duckload, movshare, quickupload وغیرہ تو بلکل مفت ہیں۔ یعنی فل سپیڈ پر بنا کسی رکاوٹ کے ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو جاتی ہے اور لنک بھی سنگل ہوتا ہے اور کچھ ہی دیر میں مووی کمپیوٹر میں۔ جب کہ اس کے برعکس نئی فلم کے ٹورنٹ کو اتنے leechers لگے ہوتے ہیں کہ فل سپیڈ مشکل سے ہی ملتی ہے۔