آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شہزاد وحید

محفلین
Jab Tak Hai Jaan دیکھی۔ کچھ بھی اچھا نہیں لگا اس فلم میں۔ اور انتہائی بھدے انداز میں یاداشت کھو جانے والا فارمولا استعمال ہوتے دیکھ کر بہت ہی برا لگا۔ کوئی سمجھائے بالی وڈ کو کہ یہ 2013 ہے 1990 نہیں۔ ایک غریب ٌ لڑکے کو ایک امیر لڑکی سے پیار، ایکسیڈنٹ ہوا اورلڑکے کی جان خطرے میں، لڑکی قسم کھاتی ہے کہ اس کی جان بچ جائے تو اس سے ملنا چھوڑ دے گی، لڑکا بچ جاتا ہے اور یہ جان کر اب یہ لڑکی اس سے نہیں ملے تو اپنی جان خطرے میں ڈالنے کے لیئے (بڑھاپے میں) آرمی میں شمولیت اختیار کر لیتا ہے اور ہمیشہ بغیر کسی حفاظتی اقدام کے بم ڈفیوز کرتا ہے (پاگل)۔ ایک اور کھوتی لڑکی کسی طرح اس سے ملتی ہے اور اس کی ڈائری پڑھ لیتی ہے یعنی ڈائری لو سٹوری پڑھ لیتی ہے (نکلا پھر فلمی ہیرو، ڈائریاں وی لکھدا) اور اس کی پریم کہانی میں دوبارہ جان ڈالنے کا تہیہ کرتی ہے۔ ایک بار پھر ایکسیڈنٹ اور اس بار تو یاداشت ہی گئی، جناب یہ بھول گئے کہ یہ ایکسیڈنٹ پہلے والا نہیں بعد والا ہے۔ اب وہ اٹھ کر اپنی پریمکا کی تلاش میں ہیں۔ اور نئی والی پرانی والی کا ترلا ڈالتی ہے کہ ایدا کچھ کرو۔ پرانی والی نوں ترس آندا اے وہ ایدا کچھ کر دیندی ہے۔ اسی دوران یاداشت واپس اور پتہ نہیں کیا ہوتا ہے کہ پرانی والی بھی واپس۔ حد ہوگئی۔

Jab_Tak_Hai_Jaan_Poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
Luv Shuv Tey Chicken Khurana دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔ ایک باہر جانے کا شوقین لڑکا اپنے دادا کے سارے پیسے چرا کر باہر بھاگ جاتا ہے اور وہاں اپنے زندگی کے کئی سال ضائع کر کے مقروض ہو جاتا ہے اور ایک بار پھر یہ سوچ کر واپس آتا ہے کہ پھر کچھ چرائے گا۔ لیکن اس بار حالات اسے واپس جانے نہیں دیتے۔ ہلکی پھلکی کامیڈی، رومانس، اچھی اداکاری اور پھر چکن کُھرانہ کے نسخے کی تلاش۔ یہ سب چیزیں اس فلم کو بناتی ہیں مزیدار۔ اور اس فلم کی ہیروئن یعنی ہُما قریشی، ہاں جی وہی گیگنز آف وسی پور والی۔عمر چھبیس سال، قد پانچ فُٹ سات انچ اور وزن بہت بڑھ گیا ہے۔ پتہ نہیں اتنی موٹی کیسے ہوگئی۔ لیکن لوگوں کو پسند بہت ہے۔ :jhoota:

Luv_Shuv_Tey_Chicken_Khurana_Movie_Poster.jpg
 
2 منٹ پہلے دیکھی بہت اچھی لگی، اداکاری کی داد ضرور دوں گا کہ آرٹسٹ انتہائی منجھے ہوئے لگے۔
 
وجی

لائبریرین
Jab Tak Hai Jaan دیکھی۔ کچھ بھی اچھا نہیں لگا اس فلم میں۔ اور انتہائی بھدے انداز میں یاداشت کھو جانے والا فارمولا استعمال ہوتے دیکھ کر بہت ہی برا لگا۔ کوئی سمجھائے بالی وڈ کو کہ یہ 2013 ہے 1990 نہیں۔ ایک غریب ٌ لڑکے کو ایک امیر لڑکی سے پیار، ایکسیڈنٹ ہوا اورلڑکے کی جان خطرے میں، لڑکی قسم کھاتی ہے کہ اس کی جان بچ جائے تو اس سے ملنا چھوڑ دے گی، لڑکا بچ جاتا ہے اور یہ جان کر اب یہ لڑکی اس سے نہیں ملے تو اپنی جان خطرے میں ڈالنے کے لیئے (بڑھاپے میں) آرمی میں شمولیت اختیار کر لیتا ہے اور ہمیشہ بغیر کسی حفاظتی اقدام کے بم ڈفیوز کرتا ہے (پاگل)۔ ایک اور کھوتی لڑکی کسی طرح اس سے ملتی ہے اور اس کی ڈائری پڑھ لیتی ہے یعنی ڈائری لو سٹوری پڑھ لیتی ہے (نکلا پھر فلمی ہیرو، ڈائریاں وی لکھدا) اور اس کی پریم کہانی میں دوبارہ جان ڈالنے کا تہیہ کرتی ہے۔ ایک بار پھر ایکسیڈنٹ اور اس بار تو یاداشت ہی گئی، جناب یہ بھول گئے کہ یہ ایکسیڈنٹ پہلے والا نہیں بعد والا ہے۔ اب وہ اٹھ کر اپنی پریمکا کی تلاش میں ہیں۔ اور نئی والی پرانی والی کا ترلا ڈالتی ہے کہ ایدا کچھ کرو۔ پرانی والی نوں ترس آندا اے وہ ایدا کچھ کر دیندی ہے۔ اسی دوران یاداشت واپس اور پتہ نہیں کیا ہوتا ہے کہ پرانی والی بھی واپس۔ حد ہوگئی۔

Jab_Tak_Hai_Jaan_Poster.jpg
ایسی کارٹون فلمیں کیوں دیکھتے ہو پھر
 
MughalS

اور وہ مزاحیہ سین جہاں پر اس کی یاداشت واپس آتی ہے ٹرین میں بم والا ۔۔۔ یار حد ہوگئی :laugh::laugh::laugh:
 
افلاطون

محفلین
The last stand دیکھ کر آیا ہوں، آرنلڈ نے کافی عرصے بعد فلم کی اور شاندار لگی(y) بس مزاح کچھ بے تکا سا تھا لیکن مجموعی طور پر اچھی فلم تھی۔
The_Last_Stand_Poster_Quad.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
ParaNorman دیکھی۔ ایک ایسا بچہ جسے روحیں نظر آتی ہیں اور جب کبھی وہ اس بات کا ذکر کرتا تو اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ کہانی میں زیادہ جان نہیں مگر انیمیشن عمدہ ہے۔

ParaNorman_poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
Hotel Transylvania دیکھی۔ ایک مزاخیہ انیمیشن فلم۔ بہت پسند آئی۔ ایک ویمپائر دور دراز کے ایک علاقے میں ایک ہوٹل تعمیر کرتا ہوں جس کا مقصد اپنی بیٹی کو انسانوں کی دنیا سے دور رکھنا اور ہر قسم کے مونسٹرز کے لئے ایک تفریح گاہ فراہم کرنا ہے۔ لیکن ایک بیوقوف دِکھنے والا انسان اسے انسانوں کا ہوٹل سمجھ کر یہاں رہنے آجاتا ہے اور وہاں پھیلتی ہے ہلچل۔ بڑی مزاخیہ فلم ہے بڑا مزہ آیا۔

HotelTransylvania.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
True Blood نامی سیریز کا پہلا سیزن دیکھا۔ HBO کی بقیہ سیریزز کی طرح ٹرُو بلڈ بھی ایک بے حد بولڈ اور وائیلنس سے بھرپور سیریز ہے۔ کہانی گھومتی ہے ایک "سُوکی" لڑکی کے گرد جو لوگوں کے ذہن پڑھ سکتی ہے۔ اور سیریز میں یہ دکھایا گیا ہے کہ مختلف قسم کی بلائیں بھی انسانوں کی دنیا میں ہی رہتی ہیں۔ مجھے Carnivale کی طرز پر کسی سیریز کی تلاش تھی تو میں نے ٹُرو بلڈ کیا انتخاب کیا، ویسی ہی متاثر کُن تو نہیں ہے مگر اچھی ہے۔

TrueBloodseason3-poster1.jpg
 
اتنی جلدی دیکھ بھی لیا پہلا سیزن :؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top