آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
taking_of_pelham_one_two_three.jpg

The Taking of Pelham 123 دیکھی۔
ایک میٹرو ٹرین جسکا نام Pelham 123 ہے کو ہائی جیک کر لیا جاتا ہے اور ہائی جیکر ایک گھنٹے کے اندر 1 کروڑ ڈالر کی فرمائش کرتا ہے وگرنہ ٹرین کے ایک ایک مسافر کو مرنا پڑیگا
اتنی خاص کہانی نہیں۔بس درمیانی سی فلم ہے
 
ابو یاسر

محفلین
کون کہتا ہے ٹورنٹ سائٹس بند ہوچکی ہیں؟اور کونسی؟
ابھی اسی تعلق سے سعودی کے ایک محفلین سے بات ہوئی پتہ چلا کہ صرف انڈیا میں یہ سائٹس بین ہوئی ہے۔
کیٹ، پائریٹ بے کچھ بھی نہیں کھلتا یہاں صرف منی نوا چل رہا ہے جس پر کوئی خاص فائلیں نہیں ہے۔
 
ابھی اسی تعلق سے سعودی کے ایک محفلین سے بات ہوئی پتہ چلا کہ صرف انڈیا میں یہ سائٹس بین ہوئی ہے۔
کیٹ، پائریٹ بے کچھ بھی نہیں کھلتا یہاں صرف منی نوا چل رہا ہے جس پر کوئی خاص فائلیں نہیں ہے۔
تو آپ پراکسی استعمال کرلیں اور کچھ سائٹس فائرفاکس پرائیویٹ براؤزنگ میں بھی کھل جائیں گی۔
 
Vertical Limit دیکھی۔اس فلم کی ایک بات یہ ہے کہ اسے پاکستان میں بھی شوٹ کیا گیا ہے۔فلم کی کہانی مختلف کلائمبرز کے گِرد گھومتی ہے جو کے-ٹو کو سر کرنے کیلیے جاتے ہیں لیکن راستے میں انہیں ایک بھیانک طوفان آ گھیرتا ہے ۔ان کلائمبرز کو بچانے کیلیے ایک ٹیم بھیجی جاتی ہے جنہیں راستے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔مجھے فلم کی سٹوری بہت پسند آئی اور فلم بھی کافی اچھی لگی بالخصوص k2 فلم سے تو کہیں اچھی۔
%28JamieR%29__VerticalLimit%281%29.jpg
 
عثمان

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس فلم کی سیٹنگ پاکستان میں ہے۔ لیکن تمام شوٹنگ نیوزی لینڈ کے پہاڑوں میں کی گئی ہے۔ :)
 
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس فلم کی سیٹنگ پاکستان میں ہے۔ لیکن تمام شوٹنگ نیوزی لینڈ کے پہاڑوں میں کی گئی ہے۔ :)
شوٹنگ تو نیوزی لینڈ کی پہاڑیوں میں ہوئی ہے لیکن بیک گراؤنڈ کیلیے پاکستان میں سے بھی چند شاٹس لیے گئے ہیں
 
افلاطون

محفلین
پچھلے ہفتے سینیما میں دیکھی تھی۔ ایلین سیریز کی پانچویں فلم ہے، مجھے تو فارغ ہی لگی۔ بصری اثرات بھی بس ٹھیک ہی تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
prometheus_movie-wide1.jpg
 
Cliffhanger-1993-movie-poster.jpg

CliffHanger دیکھی۔تبصرے کیلیے اتنا ہی کافی ہے کہ اس میں "ریمبو" صاحب ہیں۔اب آگے بندہ خود حساب لگا لیتا ہے کہ یہ کوئی عشق محبت والی فلم تو ہے نہیں اور نہ کوئی کامیڈی۔بس پہاڑوں پر چڑھائی اور غنڈوں کے ہاتھوں اپنی جان بچانے میں ہی یہ فلم گزر جاتی ہے۔مجھے تو نارمل سی لگی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top