آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شہزاد وحید

محفلین
نئی بھارتی فلم No Problem دیکھنے کی کوشش کی۔ لیکن کامیاب نہ ہو سکا۔ اتنی بڑی بکواس شاید پوری دنیا میں کسی نے نہ کی ہو۔ بکواس بکواس بکواس وقت ضائع تیسرے درجے بلکہ چوتھے درجے کی فلم۔

Noproblem_film.gif
 

میم نون

محفلین
اسی لئیے نا، ایسی فلمیں خراب کوالٹی میں دیکھ کر برباد نہیں کی جا سکتیں۔ ماسٹر نائن پرنٹ یا پھر سینما۔

سینما میں کبھی گیا نہیں۔
جب ڈی وی ڈی نکلے گی تو پھر دیکھ لوں گا۔
ویسے ہیری پوٹرکی آخری 2 فلمیں مجھے کوئی خاص پسند نہیں آئیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
سینما میں کبھی گیا نہیں۔
جب ڈی وی ڈی نکلے گی تو پھر دیکھ لوں گا۔
ویسے ہیری پوٹرکی آخری 2 فلمیں مجھے کوئی خاص پسند نہیں آئیں۔

سینما تو میں بھی نہیں جاتا لیکن اس فلم کے لیئے شاید موڈ بن جائے۔ کُل آٹھ میں سے آخر چار فلموں کے ڈائریکٹر David Yates نامی بندہ ہے۔ شاید آپ کو اس کا کام پسند نہ آیا ہو۔
 

وجی

لائبریرین
Tron
1982
8/10

Tron_poster.jpg


کچھ کمپیوٹر گرافیکس اور کچھ فلم بنانے کی ترکیب کے ذریعے بنی فلم ہے
 

وجی

لائبریرین
داکیومنٹری Making of Tron
9/10
فلم کس طرح بنی اور کیا کیا طریقے استعمال کیئے گئے فلم کو ائنیمشن طرز دینے کے لیئے
 

وجی

لائبریرین
بیجنگ اولمپکس 2008 کی افتتاحی و اختتامی تقریب ایچ ڈی میں دیکھا
بہت زبردست لگا
 

شہزاد وحید

محفلین
جرمن فلم Das Boot دیکھی۔ اس کا سینما ورژن اڑھائی گھنٹے کا ہے، ڈائریکٹرز کٹ اور انگریزی ڈبڈ ورژن ساڑھے تین گھنٹے کا ہے جبکہ مکمل فلم پانچ گھنٹے کی ہے جو کہ ڈی وی ڈی پر ریلیز کی گئی اور چھ اقساط بنا کر ٹی وی پر بھی چلائی گئی۔ میں نے انگریزی ڈبڈ ورژن دیکھا ہے۔ بہت بری ڈبنگ کی گئی ہے۔ اگر کوئی دیکھنا چاہے تو جرمن ورژن کو انگریزی سب ٹائیٹلز لگا کر دیکھے۔ فلم از بِگ۔

Das_boot_ver1.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top