آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سید عاطف علی

لائبریرین
کل میں نے بھی بار بی کیو بنایا تھا ۔

qxz7S5G.jpg
 
سیما علی

لائبریرین
آج میں نے پراٹھے پکائے اور ٹونا مچھلی سے کھائے ۔
پراٹھا تو یقیناً لذیذ ہوگا پر ٹونا مچھلی آپ کو ہی کھانا ہے ۔۔ایک مرتبہ رضا نے دھوکہ سے کھلانے کی کوشش کی پر ہم نے فوراً پہچان لیا کہ مچھلی ہے اور نوالہ نہ کھا سکے ۔۔۔اسلئے پراٹھے میں بھائی کے ساتھ ہمارا بھی حصۂ ہے پر ٹونا فش آپکی😊😊😊😊
 
کیوں آپا۔ مچھی تو بڑی اچھی ہوتی ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بھیا پتہ نہیں کبھی کھائی نہیں بچپن سے ہی نہیں !!!شاید یہی وجہ ہے کہ اب بھی نہیں کھائی !!بچے مگر تینوں کھاتے ہیں پکا کے ضرور دیتی ہوں 😊😊😊😊
اوہووو!!!! آپا یہ تو آپ نے اپنے آپ کو ایک نعمت عظمی سے محروم کیے رکھا ہے ۔ لِلہ اس عمل سے رجوع کیجیے ۔
 
آخری تدوین:
اوہووو!!!! آپا یہ تو آپ نے اپنے آپ کو ایک نعمت عظمی سے محروم کیے رکھا ہے ۔ لِلہ اس عمل سے رجوع کیجیے ۔
میں آپکی اِس بات سے متفق ہوں سیما بہن مچھلی جیسی نعمت سے کیوں محروم کررہی ہیں اپنے آپ کو، ایک بار کھائیں گی تو اچھی لگے گی آپ کو ،ورنہ تو فنگر فش ٹرائی کرکے دیکھیں ۔
آپ بہاری لوگوں کو دیکھ لیں اُن کی تو مچھلی بہت ہی پسندیدہ ڈش ہے ہفتے میں دو تین بار تو کھا ہی لیتے ہوں گے۔
 
پراٹھا تو یقیناً لذیذ ہوگا پر ٹونا مچھلی آپ کو ہی کھانا ہے ۔۔ایک مرتبہ رضا نے دھوکہ سے کھلانے کی کوشش کی پر ہم نے فوراً پہچان لیا کہ مچھلی ہے اور نوالہ نہ کھا سکے ۔۔۔اسلئے پراٹھے میں بھائی کے ساتھ ہمارا بھی حصۂ ہے پر ٹونا فش آپکی😊😊😊😊
پراٹھا تو فائن آٹے کا اچھا لگتا ہے اور روٹی چکی والے آٹے کی اِسی لئے ہم ہر ماہ میں دو قسم کے آٹے لیتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
میں آپکی اِس بات سے متفق ہوں سیما بہن مچھلی جیسی نعمت سے کیوں محروم کررہی ہیں اپنے آپ کو، ایک بار کھائیں گی تو اچھی لگے گی آپ کو ،ورنہ تو فنگر فش ٹرائی کرکے دیکھیں ۔
آپ بہاری لوگوں کو دیکھ لیں اُن کی تو مچھلی بہت ہی پسندیدہ ڈش ہے ہفتے میں دو تین بار تو کھا ہی لیتے ہوں گے۔
بنگالی تو ناشتے میں بھی کھاتے ہیں ہمارے ایک پڑوسی تھے !تو اُنکے گھر ناشتے پر بھی فش دیکھی !!!!!
 
ایک گھر پر ہمارا آنا جانا تھا وہ بتارہی تھیں کہ ہم جب تک دن میں چاول نہ کھائیں ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے کچھ بھی نہیں کھایا وہ بھی بنگالی ہی تھے
 
Top