آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسے چھوڑیں گے اُنکو بھلا ۔۔۔کیوں نہیں بلائیں گی اللّہ خیر سے وہ دن لائے آمین
آپ کی دعائیں ہی کام آئیں گی۔ اور کسی سے ہمیں اس بھلائی کی امید نہیں۔ لیکن ہم سوچتے ہیں کہ کہیں ہمارے لئے خیر کی دعا دوسرے فریق کے حق میں دعائے خیر نہ ہوئی تو ایویں ہمارے دل پر بوجھ سا آ جائے گا۔ اس لئے ہم اپنی خواہشات کو اگلی زندگی کے لئے اٹھا رکھتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی سے کیا کہہ سکتے ہیں بھائی۔
خواہش کرنے پر تو کوئی پابندی نہیں۔۔کہنے کو تو ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کراچی میں خصوصی دعوت کریں گے۔
نہیں "روٹی تندور کی" جیسا معاملہ نہیں ہماری طبیعت میں۔ دعوت کرنے کا تو ہمیں بہانہ چاہئیے ہوتا ہے۔ اور یہ تو خاص موقعہ ہو گا نا۔
چلیں جب وقت آئے گا پھر دیکھیں گے
 
Top