آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

مس بھٹی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 8, 2012

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    3,461
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Amused
    بہت دلچسپ!
    دہی کی ملائی میں آٹے کو ملا کر گوندھا یا کچھ اور؟
     
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جیسے پرتوں والے پراٹھے کے اندر مکھن لگایا جاتا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    مولی، پالک، شلجم کا ساگ اور بیسن کی روٹی۔
    الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  4. طاہر شیخ

    طاہر شیخ محفلین

    مراسلے:
    213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سموسہ اور چپس :)
    چائے تھوڑی دیر بعد
     
  5. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,138
    موڈ:
    Daring
    اپنا ناشتہ یعنی چائے بنائی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    62
    ناشتہ تیار تھا کھا لیا، ویسے پکانا صنف نازک کا کام ہے ہمارا نہیں.
     
  7. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,010
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]

    گھر کی صفائی، کھانا، بچوں کی دیکھ بھال
    "لڑکی " کو چائے لانا مہنگا بہت پڑا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یو ٹیوب سے دیکھ کر بینگن کا بھرتا بنایا تھا، بنا تو بالکل ٹھیک تھا لیکن ذرا میٹھا بن گیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہم نے آلو کے چپس اپنے طریقے سے بنائے بہت ہی مزے کے بنے
    یوٹیوب سے دیکھی تھی چپس بنانے کی ویڈیو پر اِس میں ہم نےانڈا ڈال کر ایک تجربہ کیا جو کہ کامیاب رہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت ہی صفائی ستھرائی سے بنایا ہے لاجواب
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    آگے ہے۔۔۔
    مزید آگے بڑھیں۔۔۔
    اف خدایا!!!
    :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    لاہوری چھولے بنائیں ہیں کراچی والوں نے جو لاہوری ہے وہ ویڈیوکودیکھ کر بتائے کہ واقعی یہ لاہوری چھولے ہیں یا نہیں ؟
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 14, 2018 6:14 صبح
  13. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیا آگے ہے سید عمران بھائی سمجھ نہیں آیا کہا کہنا چاہتے ہیں آپ ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ابھی ارادہ ہے بھری ہوئی ہری مرچیں بنوانےکا انشااللہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    مرچوں پہ رحم ہو!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    چلیں جی ہماری بھری ہوئی مرچیں بھی تیار ہوگئی ۔
     
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کی وڈیو زیادہ نہیں چل سکی!!!
    :(:(:(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سید عمران بھائی رات دس بجے پبلش ہوگی ابھی صرف تصویر دکھانی تھی رات دس بجے ویڈیو بھی دیکھ سکیں گے انشااللہ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    امید ہے کہ اب تک آپ کے وڈیو چینل کی آمدنی ایک لاکھ روپے ماہانہ تک پہنچ چکی ہوگی!!!
     
  20. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہوئے یا نہ ہوئے آپ لوگ بھی تو اردو محفل پر اتنا وقت لگاتے ہیں آپ کو کتنے لاکھ مل رہے ہیں آپ کابھی شوق ہے میرا بھی شوق ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر