آج کی پوسٹ

زیک

ایکاروس
کچھ فورمز پر یہ سہولت ہوتی ہے کہ صرف آج یا پچھلے ہفتے کے خطوط کی تلاش کی جا سکتی ہے۔ دیکھتا ہوں کہ یہاں ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں۔
 
اچھی بات ہے اگر ہوجائے تو، کم سے کم سے کم بے قاعدہ آنے والے لوگ سہولت سے تازہ بتازہ پیغامات تک جاسکیں گے۔
 

زیک

ایکاروس
ایک MOD مل گیا ہے۔ اسے اگلے چند دنوں میں نصب کر دوں گا۔ اس میں آج کے خطوط کی تلاش نہیں ہے مگر پچھلے 24 یا 48 گھنٹے والوں کی تلاش موجود ہے۔
 
بہت سہولت

اس سے بہت سہولت ہوگی۔ فورم کی اپ ڈیٹ کے بعد "آپ کی آخری آمد سے بعد کے خطوط" کا حساب رکھنا مشکل ہوگیا ہے اور اکثر یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ براؤزر یا کسی اور وجہ سے لاگ آؤٹ ہوگئے تو بالکل ہی چھٹی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top