ہے ناں مزے کی ویڈیو
arifkarim معطل اپریل 29، 2014 #82 شمشاد نے کہا: ہے ناں مزے کی ویڈیو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قربانی سے پہلے جھولے؟
ماہی احمد لائبریرین اپریل 29، 2014 #85 شمشاد نے کہا: ہے ناں مزے کی ویڈیو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ماہی احمد لائبریرین اپریل 29، 2014 #86 ابن رضا نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں کچھ پارٹس اتنے نیٹ نہیں بنائے اس نے۔ جو وڈیوز میں نے دیکھی تھیں وہ تو بہت نیٹ تھیں۔
ابن رضا نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں کچھ پارٹس اتنے نیٹ نہیں بنائے اس نے۔ جو وڈیوز میں نے دیکھی تھیں وہ تو بہت نیٹ تھیں۔
دلاور خان لائبریرین اپریل 29، 2014 #87 ماہی احمد نے کہا: اس میں کچھ پارٹس اتنے نیٹ نہیں بنائے اس نے۔ جو وڈیوز میں نے دیکھی تھیں وہ تو بہت نیٹ تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنی اسمارٹ لڑکی ہے
ماہی احمد نے کہا: اس میں کچھ پارٹس اتنے نیٹ نہیں بنائے اس نے۔ جو وڈیوز میں نے دیکھی تھیں وہ تو بہت نیٹ تھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنی اسمارٹ لڑکی ہے
ماہی احمد لائبریرین اپریل 29، 2014 #89 ابن رضا نے کہا: اسمارٹ بهت چھوٹالفظ هے ایسی آرٹسٹ کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمم۔۔۔
جیہ لائبریرین مئی 3، 2014 #93 ویڈیو افغانستان سے ہے۔ اس میں لڑکی کا بیان ہے کہ اس نے قرآن حکیم کا ختم کیا تو اچانک ایک نوارانی شخصیت نمودار ہوئی اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرا۔ اور لڑکی کے چہرے پر اللہ اور محمد کے نام نمودار ہو گئے۔ آخری تدوین: مئی 3، 2014
ویڈیو افغانستان سے ہے۔ اس میں لڑکی کا بیان ہے کہ اس نے قرآن حکیم کا ختم کیا تو اچانک ایک نوارانی شخصیت نمودار ہوئی اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرا۔ اور لڑکی کے چہرے پر اللہ اور محمد کے نام نمودار ہو گئے۔