آج کی وڈیو

فتنہ تو فتنہ ہے جو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نہیں تھا اگر ہم ایسے ویسے کام کو دین میں داخل کردیتے ہیں تو وہ اسی طرح کا سلسلہ نکل جاتا ہے۔
کون سا فتنہ بھائی ؟؟؟
اور دین کہاں سے آ گیا اس میں۔ زیادہ سے زیادہ آپ اسے حد سے بڑھی عقیدت کہہ سکتے ۔ اور اگر ہاتھ پاؤں چومنے کی بات کر رہے ہیں تو یہ تو صحابہ اجمعین اور تابعین کی سنت ہے اور احادیث سے ثابت ہے۔۔۔۔۔ہاں۔۔۔۔ البتہ یہ آج کل کے پیروں فقیروں کے لیے بھی کام کرتی ہے کہ نہیں یہ الگ بحث ہے۔ :)
 
بھائی وہ جوتے چوم رہے ہیں ، بلکہ آنکھیں اور ماتھا جوتوں پر لگا رہے ہیں، یا یوں کہیئے کہ صاحبِ نشست ایسا کروارہے ہیں ۔۔۔ اس کی تو حمایت نہ کریں پلیز۔۔
 
چوہدری صاحب۔۔ کوئی حمایت نہیں کر رہا۔ ایک تو جن بھائی صاحب نے پوسٹ کی انھیں خود نہیں پتہ کہ یہ کون ہیں اور اگلی پوسٹ میں انھوں نے بس اندازے سے صاحب ویڈیو کو طریقت والوں سے ملا دیا۔ میں تو بھائی جان سے پوچھنا چاہ رہا تھا کہ وہ کس عمل کو فتنہ یا دین کہہ رہے ہیں؟
خوش رہیے
 
میرے بھائی جو وڈیو ہے اس میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے کوئی بھی دیکھنے والا سمجھ سکتا ہے کہ دین کے نام پر ہورہا ہے۔۔
نا جی حضور نا۔ کوئی ٹوپی، کوئی جبہ کوئی دستار، کوئی چادر کوئی دربار مزار وغیرہ وغیرہ ، یہ خاصا ہوتے ہیں ان نامرادوں کے جو دین کے نام پر ایسے گھناؤنے کام کررہے ہوتے ہیں۔ یہاں ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔ اس لیے میں شک کا مارجن دے رہا ہوں کہ جب تک واضح نہ ہو کہ یہ کون ہیں اس وقت تک کسی طریقت کے سلسلے کو، کسی پیری فقیری نظام کو، کوئی ذاتی بغض اور عناد کو دل اور ذہن میں رکھ کر کسی مخصوص مسلک کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جایا سکتا ۔ یہ کسی قبیلے کا سردار بھی ہو سکتا ہے پاکستانی یا افغانی یا پھر کچھ ایسے لوگوں کا مخصوص گروہ جو کسی خاص مسلک یا فرقے کو بدنام کرنا چاہتا ہو اور یہ پلانڈ ویڈیو ہو۔ سوچنے کو تو بندہ کچھ بھی سوچ سکتا ہے۔ ہاں اگر یہ لوگ مسلمان ہیں تو جو عمل کیا جا رہا ہے وہ انتہائی نا مناسب ہے۔ اللہ پاک انھیں ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین
 
میرے سوہنے پرا توں وی کناں بھولا ایں
 
Top