آج کی نصیحت

لیکن مجھےتودیکھائی نہیں دےرہا
سرخ لائن سے ہائی لائٹ کیا ہے۔
4eewp.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سب بہن بھایئوں کو اور خاص کرمجھے:)
توشروع ہوجائےپھر:)

اس کا مطلب یہاں سے گو وینٹ گون ہو جانا چاہیے ۔:)
ویسے آپ اس موقعے سے فائدہ اٹھا لیجیئے۔ اور نصیحت کی آڑ میں ذرا میری طرف سے بھی کلاس لے لیجیئے۔ :)
 
ویسے آپ اس موقعے سے فائدہ اٹھا لیجیئے۔ اور نصیحت کی آڑ میں ذرا میری طرف سے بھی کلاس لے لیجیئے۔ :)
نا نا اگر ہم نے لی کلاس تو کام خراب ہوجانا ہے ۔۔۔کیونکہ کلاس ہم ذرا تگڑی قسم کی لیتے ہیں ۔۔۔لہذا چپکے سے نکل لیتے ہیں ۔۔اسی میں ہم سب کی عا فیت ہو گی :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نا نا اگر ہم نے لی کلاس تو کام خراب ہوجانا ہے ۔۔۔ کیونکہ کلاس ہم ذرا تگڑی قسم کی لیتے ہیں ۔۔۔ لہذا چپکے سے نکل لیتے ہیں ۔۔اسی میں ہم سب کی عا فیت ہو گی :)
بالکل ایسے ہی آدمی کی تو تلاش تھی جو ذرا تگڑی کلاس لے۔ اب آپ نہیں جا سکتیں۔ :ROFLMAO:
 
Top