آج کی تصویر

محمد وارث

لائبریرین
17%2B-%2B1
یہ ٖفوٹو دیکھ کر تو میرا دل بھی فوٹو سنتھیسز سیکھنے کو کر رہا ہے!
 

محمد وارث

لائبریرین
کوہلی تو کوہلی ہیں، انوشکا شرما بھی بڑی خوبصورت ہیں. مست ہے جوڑا :in-love:
کوہلی آپ کے ہیرو ہونگے سر، ہمیں تو ایک آنکھ نہیں بھاتے، خاص طور پر جب پاکستان کے خلاف کبھی کھیل رہے ہوں۔ ہاں، انوشکا کسی ہیرو کے ساتھ بھی ہیروئن آ جائے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔ :)
 
Top