آج کی تصویر

مخلص انسان

محفلین
بی بی مائین بلوچ
بلوچوں کے چهوٹے چهوٹے بچوں کو گلیوں سے جمع کرکے انهیں تعلیم دینے والی بہادر بلوچ بیٹی
۔
۔
۔ ۔ ۔
15895172_1203998899681647_5481374489886375795_n.jpg
 
ہاہاہاہا ---کھمبے پہ 7 لوگ ہیں ۔۔ سائیکل ایک ہے ۔۔ باقی لوگ یا تو پیدل تھے یا پھر انہیں کوئی ڈراپ کر کے گیا ہے ۔۔
---
یہ بھی ممکن ہے لوگ پیدل جا رہے تھے اور کُتے سائیکل پہ آئے اور پھر ۔۔۔ :D:D:D
---
فرام دی ڈائریکٹر آف سی آئی ڈی
 
The Willis Clan امریکی سنگرز اور میوزیشن فیملی ہے جو 12 بہن بھائیوں سمیت14 افراد پہ مشتمل ہے ۔ بچوں کی عمریں بالترتیب 24-23-22-20-18-17-15-13-11-10-7-6 سال ہیں ۔امریکہ گاٹ ٹیلنٹ میں پہلی دفعہ آئے اور کوارٹر فائنلز تک رسائی حاصل کی

ohraro.jpg
 
Top