آج کی تصویر

دروغ بہ گردنِ عدیل ہاشمی

دائیں: فیض صاب کی بیٹی
بائیں: منٹو صاب کی بیٹی
IMG_20180902_131212.jpg

کھنڈر دیکھ کر لگتا ہے کہ عمارت اپنے دور میں شاندار رہی ہوگی- :D:p
 
اسکول کے زمانے کی ایک خوشگوار یاد !!!

screenshot.jpg
دوسروں کو دیکھ کر خوشگوار ہی لگتا تھا. :p
مجھے یاد ہے کہ ایک بار قاری صاحب نے میری ساتھ والی لڑکی کے بہت زیادہ فیرکوینسی سے چھڑیاں ماریں (اور میں منہ میں تیز تیز گنتی رہی)، جب قاری صاحب تشریف لے گئے تو میں نے اُس بچی کی جانب جھک کر سرگوشی میں کہا، '' سینتیس''!

اس نے فورا قاری صاحب کو شکایت لگائی کہ اس نے مجھے ایسے کہا ہے. قاری صاحب نے مجھے کہا، آجا پتر، ہُن اپنے پَیندیان گن! اور ساتھ ہی ایک دو تین چار.....:cautious:
 
جس دن میں زندگی میں پہلی بار اسکول گئی (امی کے ساتھ کیونکہ وہ استانی ہیں) بہت چھوٹی عمر تھی تو میں نے اسکول میں ایک ہی چیز دلچسپ پائی اور گھر آتے ہی باقی سب گھر والوں کو بتانے کے لیے کہ وہاں کیا ہوتا ہے بیڈ پہ چڑھ کے مرغا بن گئی. :D
 
عرفان سعید

محفلین

مرغا یا مرغی؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دوسروں کو دیکھ کر خوشگوار ہی لگتا تھا. :p
مجھے یاد ہے کہ ایک بار قاری صاحب نے میری ساتھ والی لڑکی کے بہت زیادہ فیرکوینسی سے چھڑیاں ماریں (اور میں منہ میں تیز تیز گنتی رہی)، جب قاری صاحب تشریف لے گئے تو میں نے اُس بچی کی جانب جھک کر سرگوشی میں کہا، '' سینتیس''!

اس نے فورا قاری صاحب کو شکایت لگائی کہ اس نے مجھے ایسے کہا ہے. قاری صاحب نے مجھے کہا، آجا پتر، ہُن اپنے پَیندیان گن! اور ساتھ ہی ایک دو تین چار.....:cautious:
ہاہاہا
ہاہاہاہا
افف:D
 
عرفان سعید

محفلین
اسکول کے زمانے کی ایک خوشگوار یاد !!!

screenshot.jpg

الحمدللہ ،
جی جی وہ وقت بڑا خوشگوار تھا ،
فکر نا فاقہ عیش کر کاکا ۔:LOL:

نقیبی کاکا تو ابھی بھی عیش کر رہا ہے۔

واہ ! کیا آئیڈیا ہے پر اب شاید مرغا بننا اتنا آسان نہیں رہا ،کیوں کہ ہم اس دور کی طرح اسمارٹ نہیں ہیں ۔

وہ تو ٹھیک ہے مگر مرغا بننا تو ہم بھول گئے ہیں کیسے بنتے ہیں کوئی بتائے گا ۔

یہ ہماری تصویر نہیں ,ہاں ایسا اکثر ہمارے ساتھ ہوتا تھا اسکول میں ۔

ہفتے میں ایک بار لازمی اس سزا سے لطف اٹھاتے تھے۔

صرف سائنس کے پیریڈ میں ۔
جتنے مزے لے لے کر آپ اس مرغے کو طول دے رہے ہیں، مجھے یقین ہے اب بھی اس کی مشق جاری ہے!!!
 
جتنے مزے لے لے کر آپ اس مرغے کو طول دے رہے ہیں، مجھے یقین ہے اب بھی اس کی مشق جاری ہے!!!
بھئی آپ بھی ہماری برادری سے ہی ہیں تو آپ کا یقین بھلا کیسے ہم جھٹلا سکتے ہیں ۔ہماری اور آپ کی بیتی تو جگ بیتی ہے ۔
 
شمالی وزیرستان میں نوجوان نے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے طویل ترین پاکستانی پرچم بنا ڈالا، عثمان خان نامی نوجوان نے 1600 فٹ لمبا اور 15 فٹ چوڑا پاکستانی جھنڈ ا ہوا میں لہرایا۔لنک

screenshot.jpg
 
Top