آج کی تصویر

طالوت

محفلین
workingpolicynowadays.jpg


یہ !
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
پھر صحیح سے select نہیں ہوئی ہو گی۔ ماؤس کو تصویر کے باہر سے لیکر یعنی اوپر سے نیچے تک بٹن دبائے ہوئے گزاریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم / ظہیر بھائی اپنے اپنے ای میل دیکھیں۔ ہو سکتا ہے junk mail میں پیغام آیا ہو۔
 

زیک

مسافر
فہیم یہ ایفکٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نظر آ رہا ہے مگر فائرفاکس پر نہیں۔
 

مغزل

محفلین
یہ مجھے میری بہن نے آج ہی فارورڈ کی ہے اس میں کتنا سچ ہے یہ مجھے نہیں معلوم

getattachment-1.jpg

GetAttachment-1.jpg


ادی یہ سچ ہے ۔ اور اس موقع پر میر ی والدہ، چھوٹی بہن، اہلیہ اور سالے میاں موجود تھے۔
میرے پاس ویڈیو سی ڈی موجود ہیں، اور یہ کھیت ہمارے سسرال سے کوئی 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ،
یہ تصویر اخبار میں ہمارے کزن ذوالفقار مغل نے دی تھی۔باقی معلومات بعد میں۔۔( ہاں ایک بات کہ اسے اخبار والوں‌نے زیادہ واضح کردیا ہے)
 
Top