میں تو شریف سا بند ہوں ۔ آپ کا نام تو خود شمشاد بھائی نے لیا میں نے صرف اپنی جان چھڑانے کےلئے تائید کی

۔۔۔۔۔۔۔۔ اس گوشت کے پہاڑ کو چھوڑو۔۔۔۔ہم دونوں کشتی کرلیتے ہیں 
زین تم نے میری لاتیں دیکھی تھیں نا جو میں نے فہیم کو رسید کی تھیں؟؟![]()
زین کا تو معلوم نہیں البتہ میں نے دیکھی تھیں![]()

	سچ سچ بتانا درد ہوا تھا؟![]()
شکریہ شمشاد بھائیمحمود بھائی بہت خوبصورت تصویر آپ نے شریک محفل کی ہے۔