آج کی تصویر - 1

وجی

لائبریرین
970840_183498001809815_1788182_n.jpg

پتہ کروائیں کہیں یہ شمشاد صاحب کا طوطا تو نہیں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ میرے موجودہ دفتر کی اک تھری ڈی تصویر​
Islamabad%20-%20National%20Telecommunication%20Corporation%20-%20Render%20-%20MAY%202012%20-%2001.jpg
​
​

اور یہ اصل تصویر
​
​
Islamabad%20-%20NTC%20Headquarter%20-%2001.jpg
​
میری اپنی کھینچی ہوئی تصاویر مل نہیں رہیں۔۔ میں وہ بھی لگاتا ہوں ادھر۔۔۔ :p​
 

حسان خان

لائبریرین
جمہوریۂ آذربائجان کا پرچم:
اس میں نیلا رنگ ترکیت، سرخ رنگ جدیدیت، جبکہ سبز رنگ اور چاند ستارہ اسلامی تمدن کی علامتیں ہیں۔
428988_10150504133286541_535798345_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Mano & Monsters​

Untitled-1_zps7ee49bf5.jpg

آج کی تصویر بعنوان "مانو اور مونسٹرز" کے عنوان سے پیش کی جا رہی ہے۔
:devil::devil:
انیس الرحمن بھائی آج اس مانو کو ہی کاٹ کر رکھ لیتے ہیں۔۔۔ ہفتہ دو ہفتے نکال جائے گی۔۔۔ مجھے دماغ کا سوپ پسند ہے۔۔۔۔ آپ دیکھ لیں۔۔۔۔ :twisted:


ایڈوانس ورژن :

Manos & Monsters​

Untitled-1copy_zpscb960b35.jpg
اور دوسری مانو کو ابھی مہینے کے اختتام تک بچا رکھتے ہیں۔۔۔ :devil:
 

محمداحمد

لائبریرین

عینی شاہ

محفلین

عائشہ عزیز

لائبریرین
:devil::devil:
انیس الرحمن بھائی آج اس مانو کو ہی کاٹ کر رکھ لیتے ہیں۔۔۔ ہفتہ دو ہفتے نکال جائے گی۔۔۔ مجھے دماغ کا سوپ پسند ہے۔۔۔ ۔ آپ دیکھ لیں۔۔۔ ۔ :twisted:



اور دوسری مانو کو ابھی مہینے کے اختتام تک بچا رکھتے ہیں۔۔۔ :devil:
ہائے اللہ جی! نینی بھیااااااا
مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔ایسے کیوں کہہ رہے ہیں آپ
احمد بھیا مجھے بچا لیں!!!!!
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی دونوں کے مزے آگئے۔ :):D


:devil:
یہ سب آپ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔۔۔ :twisted: شکریہ :clown:

خیال بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :cautious::cautious::cautious:


:clown: جی بلی

ہائے اللہ جی! نینی بھیااااااا
مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔ایسے کیوں کہہ رہے ہیں آپ
احمد بھیا مجھے بچا لیں!!!!!

وہی تو تمہیں گھیر کر بیچ میں لائے ہیں گڑیا۔۔۔ :devil3:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top