آج کی تصویر - 1

ام اریبہ

محفلین
1558576_583604408380313_411253362_n.jpg
 
ابن رضا

لائبریرین
اس سے کچھ سبق حاصل کر لینا چاہیے۔

1779764_564151370358855_1048270874_n.jpg
اب اس سے کیا سبق حاصل کریں بیچارے کو خود کچھ سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے :pکہ یہ آج بھی اس خوش گمانی میں ہے کہ وہ کنکر یا اورچیزیں اس بِن میں ڈالے گا تو پانی اوپر آ جائے گا اور پیاسا کوا پھر اپنی پیاس بجھانے میں کامیاب ہو جائے گا۔چلیں اس کو نیا سبق سکھاتے ہیں:D
modern-smart-thirsty-crow_zpsb9aa957e.jpg

مذاق برطرف: صفائی نصف ایمان ہے
 
شمشاد

جی ہاں اب کوئے بھی ماڈرن ہو گئے ہیں اور انہوں نے پتھر ڈالنے کی بجائے سائفن straw کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top