آج کی تصویر - 1

ام اریبہ

محفلین
1795494_10152192975572044_1913870607_n.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
شکریہ۔
اس پرچے کے مندرجات پڑھ کر یہ احسا س شدید ترہوا جاتا ہے کہ کاش دیگر صوبوں۔ بلکہ ممالک کی طرح ہمارے ہاں بھی ماں بولی کو پرائمری جماعتوں سے پڑھانا شروع کرنے کا کوئی بندوبست کیا جاتا تو وہ ہر زبان کو اپنی اپنی جگہ پڑھنے اور سمجھنے کے قابل ہوتے۔

ہاں ہاں ۔۔۔ یہی۔۔۔ آپکے پاس یہ کونسی ٹیکنالوجی ہے (لنک ڈھونڈنے کی) کچھ ہمیں بھی بتائیے۔۔۔ :)
عزیزم قیصرانی جی نے غالباًآپ کا مسئلہ حل کر دیا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی آفس سے باہر نکلا تو یہ منظر دکھائی دیا۔ فوراً بھاگا بھاگا واپس آیا اور کیمرہ لے کر واپس۔ بدقسمتی سے کینن والا اچھا کیمرہ بمع اچھے لینز کے گھر تھا اور اتفاقاً یہ پینٹکس ساتھ لے آیا۔ خیر، گذارا کیجئے
1660672_10151958091267183_1910899304_n.jpg
 
Top